تو اپنوں کا کیا شکریہ ادا کرنا جی؟ ویسے ابھی ہم سب بہت خوش ہیں آپ کو دوبارہ اپنے سنگ پا کر۔ اور بہت اچھا لگ رہا ہے کہ آپ اپنی تکلیف اور مصروفیات کے باوجود ادھر ہیں
میرا بھی یہی حال ہے۔ کبھی کسی فورم کو جائن نہیں کیا تھا، نہ ہی کروں گا۔ ایک دودوستوں کے کہنے پر ایک دو فورم دیکھے، کانوں کو ہاتھ...