نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون کیا ہے

    انشاء اللہ جناب
  2. قیصرانی

    احادیث کو برقیانا

    پھر ایسا ہے کہ آپ ابواب کی فہرست مجھے دے دیں، میں لنکس بنا کر آپ کو دے دیتا ہوں
  3. قیصرانی

    تاسف فیصل عظیم (مرحوم)

    فیصل بھائی، جہاں ہیں خوش رہیں، لیکن رابطے میں رہیں۔ یہی بہت بڑی مہربانی ہوگی۔ میرے آنے کے اور آپ کے جانے کے دن تقریباً ایک ہی تھے۔ تو اس فورم پر میری حاضری آپ کی غیر حاضری کے برابر ہے۔ امید ہے کہ میری بات کسی حد تک واضح ہوئی ہوگی۔ باقی ذرا دوست بھائی کے سوالات کے جوابات تو دیں، تاکہ مجھے بھی...
  4. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاید کہیں‌ ملٹی میڈیا کا کثیر البُعدی پڑھا تھا
  5. قیصرانی

    قابلِ قدر اردو سائٹس بند

    ابھی تین یا چار دن قبل ویب مزا تو چل رہی تھی۔ ابھی اچانک ہی بند ہو گئی :( میرا یہی خیال ہے کہ منتظمین اخراجات سے نہیں بلکہ دیکھ بھال سے گھبرا جاتے ہیں
  6. قیصرانی

    سوال گندم جواب چنے

    اپنی تصویر لگانے سے کیا غرض ہو سکتی ہے بھلا اردو کب تک ہماری دفتری زبان بن جائے گی؟
  7. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ابھی تو صرف ساجد اقبال بھائی ہی موجود ہیں، اگر تشریف لے آئیں تو
  8. قیصرانی

    کلام رفیع الدین راز پر تبصرہ اور تجاویز

    بہت عمدہ فرزانہ صاحبہ۔ امید ہے کہ مزید نمونہ کلام سے نوازتی رہیں گی
  9. قیصرانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی تھوڑی دیر میں‌ میں‌ جانے والا ہوں
  10. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    ثقافت کینیڈا کی ثقافت تاریخی اعتبار سے انگریزی، فرانسیسی، آئرش، سکاٹش اور مقامی ثقافتوں سے بہت متائثر ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ امریکی ثقافت بھی اپنا رنگ جما رہی ہے۔ بہت سے امریکی ثقافتی اشیا مختلف اندازسے اپنے قدم جما رہے ہیں اور اسی طرح کینیڈا کی ثقافت اپنے قدم امریکہ اور دیگر ممالک میں جما...
  11. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    زبان انگریزی اور فرانسیسی کینیڈا کی دو سرکاری زبانیں ہیں۔ انگریزی 59.7% آبادی کی مادری زبان ہے جبکہ فرانسیسی 23.2%کی مادری زبان ہے۔ 7جولائی 1969 کو آفیشل لینگوئج کے تحت وفاقی حکومت میں فرانسیسی کو انگریزی کے برابر درجہ دے دیا گیا۔ اس سے کینیڈا کے دو زبانی ملک ہونے کا عمل شروع ہوا انگریزی...
  12. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    آبادی 2001کی مردم شماری سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت کینیڈا میں کوئی تین کروڑ سات ہزار اور چورانوے (30,007,094) آدمی آباد ہیں۔ موجودہ اندازہ بتیس اعشاریہ پانچ ملین (32.5) آدمی ہے۔ آبادی میں اضافے کی بنیادی وجہ امیگریشن ہے اور کسی حد تک قدرتی شرح پیدائش بھی اس کا سبب ہے۔ اس وقت کینیڈا کی تین...
  13. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    معیشت کینیڈا اس وقت دنیا کی امیر ترین قوموں میں سے ایک ہے۔ کینیڈا آرگنائزیشن فار اکنامک کواپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ OECD اور گروپ آف ایٹ G-8 کا ممبر ہے۔ کینیڈا فری مارکیٹ اکانومی ہے اور اس کی حکومت کا امریکہ کی نسبت تھوڑا سا زیادہ عمل دخل ہے لیکن یورپی یونین کی نسبت بہت کم دخل دیتی ہے۔ کینیڈا کی...
  14. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    جغرافیہ اور آب و ہوا کینیڈا بر اعظم شمالی امریکہ کے شمالی بڑے حصے پر مشتمل ہے۔ جنوب میں اس کی سرحد امریکہ سے ملتی ہے اور شمال مغرب میں امریکی ریاست الاسکا واقع ہے۔ مشرق میں بحر اٹلانٹک سے لے کر مغرب میں بحر پیسیفک تک کینیڈا پھیلا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں آرکٹیک سمندر موجود ہے۔ 1925 سے لے کر اب...
  15. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    انتظامی تقسیم کینیڈا دس صوبوں اور تین ریاستوں کا مجموعہ ہے۔ صوبہ جات کے نام البرٹا، برٹش کولمبیا، مینی ٹوبہ، نیو برنز وک، نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبریڈار، نووا سکوٹیا، اونٹاریو، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ، کیوبیک اور ساکس وچ ہیں۔ ریاستوں میں نارتھ ویسٹ ٹیری ٹوریز، نناوت اور یوکون ٹیری ٹوری شامل ہیں۔...
  16. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    خارجہ تعلقات اور فوج کینیڈا کے امریکہ سے بہت گہرے تعلقات ہیں۔ دونوں کے بیچ دنیا کے سب سے بڑے مشترکہ سرحد ہے جس کی نگرانی نہیں کی جاتی، بعض اوقات فوجی مشقوں اور مہموں میں تعاون کیا جاتا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے سب سے بڑے تجارتی حلیف ہیں۔اسی طرح کینیڈا برطانیہ اور فرانس سے پرانے اور تاریخی...
  17. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    قانون کینیڈا کی عدلیہ قانون کی توجیح اور وضاحت میں اہم کردار ادا کرتی ہےاور آئین سے متصادم قوانین کو ختم کرنے کی طاقت بھی رکھتی ہے۔ سپریم کورٹ آف کینیڈا یہاں کی سب سے بڑی عدالت اور آخری فیصلہ کن اتھارٹی ہے۔ اس کی سربراہی جنابہ میڈم چیف جسٹس بیورلے میک لاچلین، پی سی ہیں۔ اس عدالت کے کل نو...
  18. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    حکومت کینیڈا میں ملکہ الزبتھ کے ساتھ آئینی بادشاہت کا نظام قائم ہے جو کینیڈا کے سربراہ مملکت کا کام سر انجام دیتی ہیں اور وفاقی طرز کی پارلیمانی جمہوریت کا نظام بھی ہے اور اس کی سیاسی روایات بہت مضبوط ہیں کینیڈا کا آئین ملک کے قانونی ڈھانچے کی روح ہے اور یہ تحاریر اور غیر تحریری روایات اور...
  19. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    تاریخ اگرچہ ایب اوریجنل لوگوں، جو کہ مقامی اولین باشندے تھے، کی روایات یہ کہتی ہیں کہ وہ یہاں کے اولین باشندے تھے۔ آرکیالوجی کی سٹڈیز کے مطابق شمالی علاقے یوکون میں انسانی موجودگی 26,000 سال پہلے تھی اور جنوبی علاقے اونٹاریو میں 9,500 سال پہلے انسانی آبدی کے آثار ملے ہیں۔ جب وائکنگ یعنی بحری...
  20. قیصرانی

    کینیڈا کی معلومات

    ابتدا اور اس کے نام کا تاریخی پس منظر کینیڈا کے نام کا مطلب گاؤں یا تصفیہ شدہ جگہ کا ہے۔ 1535 میں اس علاقے کے لوگوں، جو کہ آج کل کیوبیک شہر یعنی کہلاتا ہے، نے جیکوئیس کارٹیئر کو اس جگہ سے سٹاڈاکونا کا گاؤں کہ کر متعارف کرایا۔ کارٹیئر نے اس لفظ کینیڈا کا استعمال صرف اس جگہ تک محدود نہ رکھا...
Top