کینیڈا
کینیڈا رقبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکہ کے بڑے حصے پر محیط ہے۔ بحیرہ اوقیانوس سے لے کر آرکٹک سمندری تک پھیلا ہوا ہے۔ کینڈا کی زمینی سرحدیں امریکہ کے ساتھ جنوب اور شمال مغرب کی طرف سے ملتی ہیں۔
برطانوی اور فرانسیسی کالونی بننے سے قبل کینیڈا میں...