نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    استانی ہیں، اب مجبوری بھی تو ہے
  2. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    یہی کوئی چند سو برس
  3. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    :prince:
  4. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ٹائم سے کہ “ٹیم“ سے
  5. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    سافٹ وئیر کی اقسام سافٹ وئیرز کی درجہ بندی کے لیے بہت سے طریقہ کار ہیں لیکن ابھی ہم صرف دو اہم قسم کے سافٹ وئیرز کو دیکھتے ہیں جن کے نام سسٹسم پروگراماورایپلیکیشن پروگرامہیں سسٹم پروگرامکی سب سے اہم قسمآپریٹنگ سسٹمکہلاتی ہے۔ آپریٹنگ سسٹم کا بنیادی کام ایکیوزر انٹرفیسیعنیاستعمال کنندہ کو...
  6. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    وہ تو آپ کی کٹنے لگی ہے جناب :lol:
  7. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    اس تصویر میں دیکھیں کہ کمپیوٹر میں ایک جگہ سے دوسری جگہ ڈیٹا اور پروگرام کی منتقلی کیسے ہوتی ہے فرض کریں کہ آپ کوئی پروگرام چلانا چاہتے ہیں۔ یہ پروگرام ہارڈ ڈسک پر موجود ہے۔ جب آپ پروگرام کو چلانے کی ہدایت یا کمانڈ دیتے ہیں تو اس پروگرام کو ہارڈ ڈسک سے کاپی کرکے (منتقل نہیں بلکہ کاپی) کرکے...
  8. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    سینٹرل پروسیسنگ یونٹ یعنی سی پی یوکمپیوٹر کا ایسا حصہ ہوتا ہے جو دیے گئے پروگرام کی ہدایات کو چلاتا ہے ان پٹ اور آؤٹ پٹ ڈیوائسز کا کام انسان اور کمپیوٹر کے باہمی رابطے کو ممکن بنانا ہوتا ہے جیسا کہ ہم نے پہلی دیکھا تھا کہ سافٹ وئیر پروگرام یعنی ہدایات اور ڈیٹا نامی دو اشیا پر مشتمل ہوتا...
  9. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    مبروک یا اخی
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    ba.com پر ٹکٹ کی بکنگ کرا کے پے منٹ کر دیں۔ میں ادھر وصول کر لوں گا :D
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکر ہے۔ ابھی میں اپنی ٹکٹ کٹوا لوں‌ :wink:
  12. قیصرانی

    Aaman's Cookbook

    واہ جی واہ۔ بہت عمدہ ترکیب ہے۔ ابھی پاکستان جا تو رہا ہوں، انشاء‌اللہ وہیں ٹرائی ہوگی۔ دوسرا گول گپے لازمی اور جلدی سے بتائیں :D
  13. قیصرانی

    امام مسجد

    ایک بار ایک آدمی کسی دوست سے ملنے جاتا ہے تو رات کو عشاء کی نماز کے دوران امام نے آیات کی بجائے گانے شروع کر دیے۔ واپسی پر بندے اور اس کے دوست کی یہ گفتگو ہوئی بندہ: یہ کیسا امام ہے جو قرآن کی بجائے گانے سناتا ہے نماز میں دوست: ارے نہیں، کبھی کبھار جب یہ نشے میں‌ہوتا ہے تو گانے سناتا ہے...
  14. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    جی بالکل ہم یہاں‌جاوا پر پروگرامنگ سیکھیں گے انسٹالیشن والی بات پر بے فکر رہیں انشاء اللہ :)
  15. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    نہیں نہیں گئے گزرے کہاں۔۔۔وہ تو ماشاءاللہ سے روز یہاں رونقیں بکھیر رہے ہوتے ہیں :) واہ جی واہ۔ یعنی نکمے بھی ساتھ ہی ہیں وہ حضرت :D ششششششششش :) جی اورکیا کر سکتے ہیں سوائے چپ ہو جانے کے :) جی جی ۔۔۔ یہاں میں آپ سے متفق ہوں لیکن۔۔آپ ایک بار پھر سے میرا پوائنٹ نہیں سمجھے۔۔۔اصل میں...
  16. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    وہ استانی جی :( ، ہماری طرف روزہ ہے :( ، باقی ہم بچے تو روزے سے بری ہوتے ہیں ناں :cry:
  17. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    واہ جی واہ، یعنی یہ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں :D
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    اور استانی جی یہ باجرے کا آٹا اور سرسوں کا ساگ بھی ہے ساتھ یہ مکھن بھی
  19. قیصرانی

    کمپیوٹر کلاس

    آپ اگر یہ سمجھیں کہ آپ کا یہ سوال موجودہ موضوع سے متعلق ہے تو بے تکلف پوچھ سکتی ہیں۔ لیکن یہ سوال چونکہ تھوڑا سا وقت سے پہلے پوچھا گیا ہے تو میں فی الحال اس کا جواب آپ کو ذپ میں دے دیتا ہوں اور موقع آنے پر ہم اس سوال کو یہاں بھی ڈسکس کر لیں گے
  20. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    شکریہ استانی جی، گھر والوں‌ نے یہ بکری کا بچہ اور مرغی بھی آپ کی خدمت میں بھیجی ہے
Top