نعمان سے اجازت کے ساتھ، میرا خیال یہ ہے کہ فی الحال اسے چلنے دیں۔ ہم انتخاب کو یا پھر ووٹ کو تبھی لاگو کر سکتے ہیں جب ہمارے پاس کچھ مواد جمع ہو۔ تو ابھی سب کو کھل کھیلنے دیں، چاہے ایک ہفتہ، چاہے تو ایک ماہ، چاہے تو ایک سال۔ اس کے بعد جب ایک مخصوص تعداد ہو جائے تو آپ (دوست بھائی) یا نعمان یا کچھ...