پیارے دوستو، میں نے ابھی تجرباتی طور پر ایک آن لائن ایف ایم ریڈیو بنانے کی کوشش کی ہے۔ ابھی یہ تجرباتی طور پر ہے۔ مندرجہ ذیل لنک سے ایک پی ایل ایس فائل حاصل کریں اور اس کو جیٹ آڈیو یا ون ایمپ میں چلائیں۔ میں نے اس کو 18 کے بی پی ایس پر سیٹ کیا ہے۔ ذرا سن کر بتائیں کہ کیسا کام کر رہا ہے۔ ذرا...