ایف ایم ریڈیو

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، میں‌ نے ابھی تجرباتی طور پر ایک آن لائن ایف ایم ریڈیو بنانے کی کوشش کی ہے۔ ابھی یہ تجرباتی طور پر ہے۔ مندرجہ ذیل لنک سے ایک پی ایل ایس فائل حاصل کریں اور اس کو جیٹ آڈیو یا ون ایمپ میں چلائیں۔ میں نے اس کو 18 کے بی پی ایس پر سیٹ کیا ہے۔ ذرا سن کر بتائیں کہ کیسا کام کر رہا ہے۔ ذرا کنفگر ہو جائے تو پھر میں اس کا طریقہ لکھ دوں گا

لنک یہ ہے

وارننگ:‌ اس میں زیادہ تر پرانے گانے ہی ہیں۔ جو بلیک اینڈ وائٹ دور میں تھے
 

قیصرانی

لائبریرین
بی بی، اس فائل کو جیسا میں نے عرض کیا ہے، ون ایمپ یا پھر جیٹ آڈیو سے کھولیں، صرف یہی دو سپورٹڈ پلئیر ہیں
 
Top