پیارے دوستو جنگ کے کل اور آج کے آنلائنایڈیشن سے پتہ چلا ہے کہ ایران نے نیا جنگی ہوائی جہاز بنا کر فضائیہ کے حوالے کیا ہے
جہاز کا نام صائقہ ہے اور یہ امریکی ایف 18 کے مقابلے کا یا اس سے بہتر نظام کا حامل ہے۔ ابھی یہ ایف 18 کیا بلا ہے۔ تھوڑی دیر میں اسی دھاگے پر ملاحظہ کریں