السلام علیکم
مجھے اپنے پروجیکٹ کے لئے ایک ایسے کنورٹر کی ضرورت ہے جو ایم پی تھری فارمیٹ کو ڈبلیو ایم اے فارمیٹ میںتبدیل کر دے یعنی ایسا کنورٹر جو ڈبلیو ایم اے فائل کے سائز کو زیادہ سے زیادہ چھوٹا کر دے اگر کسی کو ایسے کنورٹر کا پتہ ہو تو برائے مہربانی اس کے ڈاؤن لوڈ لنک کے بارے میںبتائیں