آل فائل ٹو ڈبلیو ایم اے کنورٹر

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
مجھے اپنے پروجیکٹ کے لئے ایک ایسے کنورٹر کی ضرورت ہے جو ایم پی تھری فارمیٹ کو ڈبلیو ایم اے فارمیٹ میں‌تبدیل کر دے یعنی ایسا کنورٹر جو ڈبلیو ایم اے فائل کے سائز کو زیادہ سے زیادہ چھوٹا کر دے اگر کسی کو ایسے کنورٹر کا پتہ ہو تو برائے مہربانی اس کے ڈاؤن لوڈ لنک کے بارے میں‌بتائیں
 

راجہ صاحب

محفلین
میں ان دونوں کو ٹرائی کر چکا ہوں مگر وہ فائل کا سائز بہت زیادہ بناتے ہیں‌ مجھے ایسے کنورٹر کی ضرورت ہے جو فارمیٹ کو بدلنے کے علاوہ اس کے سائز کو بھی چھوٹا کرے یعنی 4 ایم بی کی فائل کو 700 سے 900 کے بی تک کمپریس کرے اور ساؤنڈ کی کوالٹی تھوڑی بہت تو متاثر ہو ہی جاتی ہے مگر زیادہ متاثر نہ ہو
 
Top