نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دوسری خبر

    اندرونٍ خانہ سب کچھ چل رہا ہے۔ میرا دوست پی اے ای سی میں کام کرتا ہے اور اس نے خود ایرانی حکومت کے بھیجے ہوئے کاغذات دیکھے ہیں جن میں‌ نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں کافی ایڈوانسڈ لیول کی مدد مانگی تھی اور گذشتہ مدد کا حوالہ بھی دیا گیا تھا
  2. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ایک بات اور بھی بتاتا چلوں کہ محسن بھائی نے کہا تھا کہ ان کے نفیس فانٹ کا پہلا ورژن آزمائشی ہوگا، اور ہر چھ ماہ بعد اس کا ری وائزڈ ورژن ریلیز ہوگا۔ یعنی ان جیسے پروفیشنل بندے کے خیال میں ایک یا دو سال میں فانٹ کا مکمل یا پرفیکٹ ہونا نا ممکن ہے۔ ہم اگر اس پر الجھ گئے تو اصل مقصد سے پیچھے نہ رہ جائیں؟
  3. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    اور یہ ساری بات نفیس فیملی کے فونٹ کے حوالے سے تھی نہ کہ صرف بولڈ ورژن کے لیے
  4. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    میرا خیال ہے کہ میں‌اپنی بات نہیں سمجھا سکا۔ میرا پوائنٹ یہ ہے کہ ابھی تک نفیس فیملی کا کوئی ایسا ورژن نہیں‌آسکا جو ہلکا پھلکا اور سبک رفتار ہو۔ محسن بھائی کی ٹیم کی طرف سے اس پر کام جاری ہے۔ لیکن میرا نہیں‌ خیال کہ ہم اس نئے فونٹ پر وقت لگائیں اور محنت کریں اور جب وہ تیار ہو تو وہ لازمی نہیں کہ...
  5. قیصرانی

    دوسری خبر

    ویسے اس طیارے کو آذرخش کا نام دیا گیا ہے اور یہ آج دوسری خبر ہے :) ایف 18 لائٹ بمبار کا کام بھی دیتا ہے
  6. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ابھی ایک تجربہ کیا ہے کہ ایک فائل کو مختلف فانٹس میں دیکھا ہے فائل کا سائز 637 کلو بائٹ ایک سو سترہ صفحات ایکس زر فانٹ فائل کا سائز 639 کلو بائٹ ایک سو سترہ صفحات نفیس نسخ فانٹ فائل کا سائز 639 کلو بائٹ ایک سو سترہ صفحات نفیس نستعلیق فائل کا سائز 640 کلو بائٹ ایک...
  7. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    دیکھیں، قیصرانی ابھی بھی وہی ہے۔ مجھے یہ دیکھنا پڑتا ہے کہ صفحے پر پیغامات کا تسلسل کیا جا رہا ہے۔ اگر میں‌ہی بولتا جاؤں اور اختلافات ہو رہے ہوں تو اس کا یہ مطلب نکل سکتا ہے کہ آپ ناراض‌ ہو کر چلی گئی ہیں‌اور میں‌ بیٹھا لکیر پیٹ رہا ہوں :D باقی میں ذرا ایکس زر کی ایک دو باتیں دیکھ لوں، پھر...
  8. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ابھی بریک برائے ناشتہ۔ اگر کوئی دوست دال کے ساتھ پراٹھا کھانا چاہیں تو بلا جھجھک رابطہ فرمائیں
  9. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    میرا نہیں‌ خیال کہ ایکس زر سے کوئی مدد مل سکے۔ یہ تو بہت حد تک اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے ملتا ہے (سوری میں بہت ہی بے دھڑک بولتا جا رہا ہوں، اگر برا لگے تو روک دیں‌)
  10. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    ایکس زر نامی فانٹ تو اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے بہت ملتا جلتا ہے دوسرا اس میں‌ ے پر ختم ہونے والے سارے جوڑ بہت بھدے ہیں :oops:
  11. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    مہوش بہن، یہاں‌ میں اگر آپ سے تھوڑا سا اختلاف کروں‌ تو براہ کرم برا مت منائیں بجائے اس کے کہ ہم لوگ فانٹس پر یا کسی دوسری ایسی تفصیل پر کام کریں جو اس وقت کئی اور بڑے لیولز پر چل رہی ہے (جیسے نفیس ٹائپ پر محسن بھائی کام کررہے ہیں) اگر ہم پہلے سے موجود مواد کو ترتیب دینے اورنئے مواد کی منتقلی...
  12. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    :P
  13. قیصرانی

    ونڈوز ایکس پی کا اردو مواجہ

    Server: پیشکار کو اگر “خادم“ سے بدل دیں؟ Running: چلت کار کو اگر “چلت“ سے بدل دیں؟ کیونکہ کار سے تو کسی فاعل کا تائثر ہو رہا ہے Customize: تخصیص کردہ کو اگر “مخصوص یا تخصیص“ سے بدل دیں؟ اور Customized کو تخصیص کردہ ہی رہنے دیں؟ Options: اختیارات کو اگر “امکانات“ سے بدل دیں؟ Firewall: فصیل کو...
  14. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    میرے ذہن میں ایک الجھن چل رہی ہے۔ میں یہ سوچ رہا ہوں‌کہ انگریزی کے تمام حروف ایسے ہیں‌کہ ان کو اکثر فانٹس میں بولڈ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن کیا اردو کے تمام حروف ایسے ہیں کہ انہیں تمام اقسام کے فانٹس میں بولڈ کیا جاسکے؟ مثلاً آپ اگر ب سے ث تک کو بولڈ کرنا چاہیں، تو بہت سے فانٹس میں شاید ہی کوئی فرق...
  15. قیصرانی

    امن ایمان - واہ واہ

    آپی نے تو لائبریری کا کام باقاعدہ سے شروع بھی کر دیا ہے :) مبارکباد ہو تفسیر بھیا اور آپی کو بھی مبارکباد
  16. قیصرانی

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    علیہ السلام کے سلسلے میں آپ کو ذپ کر دیا ہے شارق بھائی۔ اصل بات یہ دیکھی ہے ابھی میں نے کہ جب علیہ السلام کو منتخب کرکے نوری نستعلیق میں دیکھتے ہیں تو وہ “ں“ ہی دکھائی دیتا ہے اور جب اسے زخاریف یعنی Zakharif نامی فانٹ میں دیکھیں تو وہ پورا علیہ السلام ایک ہی حرف کی شکل میں دکھائی دیتا ہے۔ اگر یہ...
  17. قیصرانی

    مبارکباد شبِ برات مبارک ہو

    جزاک اللہ حکیم بھائی
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میں‌ بھی حاضر ہوں
  19. قیصرانی

    ورڈ بینک

    جی میل سے یہاں تک کا سفر سے کیا مراد ہے جناب؟
  20. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    مجھے گرافکس پر کچھ بھی عبور نہیں ہے۔ کل یہاں‌ کے ایک مقامی دوست کو تکلیف دوں گا۔ دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے :)
Top