نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹیب کا اردو

    اتنا بھی مردانہ وار نہ پسند فرمائیں :) اصل میں ٹیبل، میز اور جدول (شاید)، تینوں ہی عام گفتگو میں مؤنث استعمال ہوتے ہیں تو ترجمہ بھی ایسا ہی رہے :wink:
  2. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  3. قیصرانی

    نوربصیرت

    جزاک اللہ جاوید بھائی۔ اسی بات پر بہت لے دے ہوتی رہی تھی کہ بندر اور سور کیسے بن گئے۔ لیکن پھر میں نے نورٍ بصیرت میں ہی پڑھا تھا کہ بندروں کی طرح نقال اور سور کی طرح متکبر اور بے غیرت، یعنی جانور نہیں بنے، بلکہ ان کی خصوصیات اپنا لی گئیں
  4. قیصرانی

    تعارف بیا کا تعارف

    بے فکر رہیں، یہ میرے ہی کہنے پر تشریف لائی ہیں۔ اور میرے ہی کہنے پر زیادہ کان دھریں گی، کیسے بیا؟ :D
  5. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    تبھی وہ الفاظ کو اندرونی گولائیوں سے ہی موٹا کر رہا تھا، یعنی الفاظ کے گھیرنے کی جگہ وہی رہتی تھی لیکن وہ بولڈ دکھائی دیتا تھا۔ اب سمجھا :)
  6. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی، تبصرہ اور تجاویز

    اس دھاگے پر آپ لوگ ساحر لدھیانوی کے کلام پر آراء دے سکتے ہیں
  7. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    کبھی کبھی کبھی کبھی مرے دل میں‌یہ خیال آتا ہے کہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی یہ تیری جو مری زیست کا مقدر ہے تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی عجب نہ تھا کہ میں بیگانہ الم رہ کر ترے جمال کی رعنائیوں میں‌کھو رہتا ترا گداز بدن، تیری نیم باز آنکھیں...
  8. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    پردہ شب وہاں‌ بھیجا گیا ہوں چاک کرنے پردہ شب کو جہاں‌ہر صبح کے دامن پہ عکسِ شام ہے ساقی
  9. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    موت موت آگئی نہ ہو مرے ذوقٍ امید کو محرومیوں‌ میں‌ کیف سا پانے لگا ہوں‌میں
  10. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    عورت نے جنم دیا مردوں کو عورت نے جنم دیا مردوں کو، مردوں نے اسے بازار دیا جب جی چاہا مسئلہ کچلا، جب جی چاہا دھتکار دیا تلتی ہے کہیں‌ دیناروں میں، بکتی ہے کہیں‌ بازاروں‌میں ننگی نچوائی جاتی ہے، عیاشوں کے درباروں‌ میں یہ وہ بے غیرت چیز ہے جو بٹ جاتی ہے عزت داروں‌ میں عورت نے جنم دیا مردوں کو،...
  11. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    جاگیر پھر اسی وادئ شاداب میں لوٹ آیا ہوں جس میں پنہاں مرے خوابوں کی طرب گاہیں ہیں میرے احباب کے سامانِ تعیش کے لیے شوخ سینے ہیں، جواں‌جسم، حسیں بانہیں ہیں سبز کھیتوں‌ میں یہ دبکی ہوئی دوشیزائیں ان کی شریانوں‌میں‌کس کس کا لہو جاری ہے کس میں جرات ہے کہ اس راز کی تشہیر کرے سب کے لب پر مری ہیبت کا...
  12. قیصرانی

    تعارف بیا کا تعارف

    واہ جی واہ۔ بیا آگئیں۔ یہ تو بہت اچھا ہوا۔ دوستو، اب جلدی جلدی سے انہیں ویلکم کریں۔ باقی لائبریری والا کام تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ابھی ذرا کچھ محفل کی سیر وغیرہ کر لیں پہلے یا پھر براہٍ راست کوئی کام کرنا شروع کریں گی؟ اور ہاں ویلکم
  13. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    کون جانے کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہے قربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں دل کے دامن سے لپٹی ہوئی رنگین نظریں دیکھتے دیکھتے انجان بھی ہو جاتی ہیں
  14. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    حیات حیات اک مستقل غم کے سوا کچھ بھی نہیں شاید خوشی بھی یاد آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے
  15. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    نور جہاں‌کے مزار پر پہلوئے شاہ میں‌یہ دخترِ جمہور کی قبر کتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے کتنے خوں‌ریز حقائق سے اٹھاتی ہے نقاب کتنی کچلی ہوئی جانوں‌کا پتہ دیتی ہے کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لئے سالہاسال حسیناؤں کے بازار لگے کیسے بہکی ہوئی نظروں کے تعیش کے لئے سرخ محلوں ‌میں ‌جواں...
  16. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    مادام آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگی میرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے نورِ سرمایہ سے ہے روئے تمدن کی جٍلا ہم جہاں‌ہیں وہاں‌ تہذیب نہیں پل سکتی مفلسی حسِ لطافت کو مٹا دیتی ہے بھوک، آداب کے سانچوں‌میں ڈھل نہیں‌سکتی...
  17. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    بنگال جہانِ کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانو نظامِ نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں یہ شاہراہیں اسی واسطے بنی تھیں‌کیا؟ کہ ان پہ دیس کی جنتا سسک سسک کے مرے زمیں نے کیا اسی کارن اناج اگلا تھا؟ کہ نسلِ آدم و حوا بلک بلک کے مرے ملیں اسی لیے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں کہ دخترانِ وطن تار تار کو ترسیں چمن کو اسی لیے...
  18. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    چکلے یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں؟ کہاں‌ ہیں محافظِ خودی ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں‌ہیں؟ یہ پرپیچ گلیاں یہ بے خواب بازار یہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار یہ عصمت کے سودے یہ سودوں پہ تکرار ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں‌ہیں؟ تعفن سے پُر نیم روشن یہ گلیاں یہ...
  19. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    زکریا بھائی فکر مت کریں۔ میں‌ آپی کی مدد کرتا ہوں۔ امید ہے کہ وہ جلد ہی کم از کم آپ کا انٹرویو شروع کر دیں گی :)
  20. قیصرانی

    اردو لغت ؟

    یہ دیکھیں‌ ذرا ویبسٹر
Top