نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو سیٹس

    راجا بھیا کیا آپ اسے تھیسارس کی طرح‌ لینا چاہ رہے ہیں؟
  2. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    میں‌ ہوں‌ ناں۔ اکیلی کہاں‌ ہیں‌ آپ؟
  3. قیصرانی

    اردو لغت ؟

    www.urduseek.com پر یہ آدھا سال ڈاؤن رہتی ہے
  4. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    مہوش سسٹر سے بھی تو پوچھ لیتیں
  5. قیصرانی

    دوسری خبر

    بھٹو مرحوم کا قول ہے اگر آپ بیرونی دباؤ کو مانیں اس کو ایک بہت بڑے دیو کی طرح بڑھتا چلا جاتا ہے، اگر آپ اسے ٹھکرا دیں تو یہ ایک بے ضرر کینچوا بن جاتا ہے
  6. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    یوں ہی کہ دیتیں کہ 23 سال کی ہوں، 23 سال سے ہوں‌ اور 23 سال تک ایسی ہی رہوں‌ گی
  7. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    مرے گیت مرے سرکش ترانے سن کر دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں‌سے نفرت ہے مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہے مری فطرت کو خوں ریزی کے افسانوں سے رغبت ہے مری دنیا میں کچھ وقعت نہیں ہے رقص و نغمہ کی مرا محبوب نغمہ شورِ آہنگِ بغاوت ہے مگر اے کاش دیکھیں وہ مری پرسوز راتوں کو...
  8. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    تاج محل تاج، تیرے لئے اک مظہرِ اُلفت ہی سہی تُجھ کو اس وادئ رنگیں‌سے عقیدت ہی سہی میری محبوب! کہیں اور ملا کر مجھ سے بزمِ شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی؟ ثبت جس راہ پہ ہوں سطوتِ شاہی کے نشاں اس پہ الفت بھری روحوں کا سفر کیا معنی؟ مری محبوب پسِ پردہِ تشہیر وفا تو نے سطوت کے نشانوں کے مقابر سے...
  9. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    ردِ عمل چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
  10. قیصرانی

    ساحر لدھیانوی

    پیارے دوستو، ساحر لدھیانوی کی شاعری کا سب سے مشہور حصہ ان کے فلمی گیت ہیں۔ ذیل میں ان کی شاعری سے کچھ مختصر انتخاب پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ان کی تین مشہور نظمیں بھی شامل ہیں جن کے نام “چکلہ“، “عورت نے جنم دیا مردوں کو“ اور “کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے“ ہیں
  11. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی پوچھ دے دیں
  12. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    اختیارات تو ہیں، لیکن بڑوں‌کی موجودگی میں بچوں کو مؤدب بیٹھا رہنا چاہیئے ناں
  13. قیصرانی

    نیوز فیڈ کا اردو ترجمہ

    خبر گزار یا پھر خبر دہندہ کیونکہ فیڈ یہاں‌ مہیا کرنے والا کے معنوں‌میں استعمال ہو رہا ہے
  14. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ابھی تک تو زاویہ 3 ہی آرہا ہے
  15. قیصرانی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت خوب محب۔ زندہ باد۔ اب مضمون پڑھ کر پتہ چلا کہ ہمارے منتظم کیوں‌ محفل پر نہیں آتے
  16. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    جی بس استانی جی آجا ئیں تو کچھ بات ہو
  17. قیصرانی

    ٹیب کا اردو

    اگر معنوی اعتبار سے دیکھیں تو ٹیب کا مطلب وقفہ ہی نکلے گا یا پھر ٹیبل یعنی کالمز اور روز کا مجموعہ
  18. قیصرانی

    آڈیو ویڈیو لائیربیری + کتب + ادبی سرگرمیوں کی خبریں

    واہ جی، یہ تو بہت عمدہ تجاویز ہیں۔ اس سلسلے میں میں تو دل و جان سے مکمل طور پر حاضر ہوں
  19. قیصرانی

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    میرا خیال ہے کہ پراجیکٹ کو ختم نہ کیا جائے۔ ابھی آپ نے واضح کر دیا کہ اس بحث کے اصل مخاطبین کون تھے۔ باقی یہ بحث تو اس لیے چل رہی ہے کہ اس سے کچھ اچھا نتیجہ سامنے آئے۔ ورنہ اس طرح اس کو درمیان میں‌ چھوڑنا تو بہت سی الجھنیں پیدا کرے گا :(
  20. قیصرانی

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    ریموٹ ایکسس کو تھوڑا سا واضح کریں‌گی کہ کس لیے استعمال کرنا چاہ رہی ہیں؟ اور کمپیوٹر سے آپ کا دور کا واسطہ کیسے ہو گیا بہن جی؟ :D
Top