پہلی خبر

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، پرسوں جنگ آن لائن ایڈیشن میں یہ خبر پڑھنے کو ملی تھی کہ ایران نے ایڈز کا علاج دریافت کر لیا ہے

خبر کے مطابق ایرانی سائنس دانوں نے ایسی دوا تیار کی ہے جو ایڈز سے تباہ شدہ انسانی دفاعی نظام کو دوبارہ کام کے قابل بنا دیتی ہے۔ اس کا اعلان آئیندہ چند روز میں متوقع ہے
 

زیک

مسافر
ایک ربط جس میں مجھے سب سے زیادہ تفصیل ملی۔

مگر ابھی تو یہ کہانی لگتی ہے کہ صرف اعلان کیا ہے اور کوئی بنیادی باتیں بھی نہیں بتائیں۔
 
Top