[youtube]
قیصرانی لائبریرین اگست 18، 2006 #2 اسی فلم کے مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
اسی فلم کے مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #3 یہ رہے اس گانے کے بول دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے مٹتا ہے کون دیکھیئے الفت کی راہ میں وہ لے چلے ہیں آن تو ہم جان لے چلے دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے منزل پہ ہوگا فیصلہ قسمت کے کھیل کا کردے جو دل کا خون وہ مہمان لے چلے دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے
یہ رہے اس گانے کے بول دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے مٹتا ہے کون دیکھیئے الفت کی راہ میں وہ لے چلے ہیں آن تو ہم جان لے چلے دل میں چھپا کے پیار کا طوفاں لے چلے ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے منزل پہ ہوگا فیصلہ قسمت کے کھیل کا کردے جو دل کا خون وہ مہمان لے چلے دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے