پاکستان میں مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ کئی سال پہلے تک، ڈیرہ غازی خان شہر کے کچھ علاقوں کی مساجد اتنی بھری ہوتی تھیں جیسے ہر نماز نماز جمعہ ہے۔ اکثر علاقوں کی مساجد ایسی سونی جیسے جمعہ بھی صبح کی نماز ہو
دبئی کی مساجد واقعی اکثر بھری ہوئی ہوتی ہیں۔ کئی بار تو دوسری جماعت بھی ہو جاتی ہے