نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
  2. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    کم سے کم آج فون کا جواب تو دے دیتے بھائی میرے
  3. قیصرانی

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    اس سلسلے میں ہمت علی کی خاموشی کافی معنی خیز ہے
  4. قیصرانی

    مبارکباد ہمارے پرانے رکن ایم مبین کو پریم چند اوارڈ

    لائبریری سائٹ پر ان کا لاگ ان بنا کر پاس ورڈ انہیں‌بذریعہ پی ایم بھیج دیا ہے۔ وہ کنفرمیشن ای میل کا جواب دے کر اس سائٹ پر لاگ ان ہو سکتے ہیں
  5. قیصرانی

    افسانہ رہائی از:۔ ایم مبین

    جزاک اللہ۔ بہت عمدہ لکھا۔ میری آنکھوں کے سامنے یہ سارا منظر گذر گیا
  6. قیصرانی

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    اس کتاب کے کاپی رائٹ حقوق کے بارے کیا صورتحال ہے؟
  7. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    کلیم نے جو مسجد میں آ کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ ایک نہایت پرانی چھوٹی سی مسجد ہے، وہ بھی مسجد ضرار کی طرح ویران، وحشت ناک، نہ کوئی حافظ ہے ، نہ کوئی طالب علم، نہ کوئی مسافر۔ ہزارہا چمگادڑیں اس میں رہتی ہیں کہ ان کی تسبیح بے ہنگام سے کان کے پردے پھٹے جاتے ہیں۔ فرش پر اس قدر بیٹ پڑی ہے کہ بجائے...
  8. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    اور دیوان شرر اٹھا لایا اور باپ سے کہا کہ جناب میرے پاس بھی یہ دو کتابیں اسی طرح کی ہیں۔ نصوح نے ان کتابوں کو بھی دو چار نگہ سے کھول کر دیکھا اور کہا کہ واقع میں ان کے مضامین بھی جہاں تک میں دیکھتا ہوں برے اور بے ہودہ ہیں لیکن تمہارے نسبت سے مجھ کو خدا کے فضل سے اطمینان ہے۔ چاہو تو اپنی کتابوں...
  9. قیصرانی

    کچن blunders

    دوسری بار کے لئے اجزائے ترکیبی کہاں سے ملیں‌ گے؟
  10. قیصرانی

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    زیک اس بارے تو صرف اتنا ہی کافی رہے گا کہ کیا امریکہ دفاعی نظام میں صرف ہوائی فوج ہی کام کرتی ہے؟ یا اس کے پیرالل کوئی دیگر نظام بھی چلتے ہیں؟ جس چیز کے بارے علم نہ ہو یا اپنی معلومات کم ہوں تو اس پر بات کرنے سے بہتر علم ملتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ سب بات کہیں۔ سوالات تو اور بھی بہت تھے، ایک کے بارے...
  11. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    وعلیکم السلام باجو۔ ابھی تو مجھے کافی دیر ہو گئی، کیا اب بنا لاؤں‌ چائے؟ کھانے کے لئے بے شمار چاکلیٹ ابھی ابھی لے کر گھر پہنچا ہوں سوئیڈن سے
  12. قیصرانی

    کچن blunders

    کیا بیکنگ پاؤڈر اور میٹھا سوڈا ایک ہی چیز نہیں؟:confused:
  13. قیصرانی

    ہم تم یہ بہار، دیکھو رنگ لایا پیار، برسات کے مہینے میں

    اس وڈیو پر کسی بھی جگہ کلک کریں۔ یو ٹیوب کے صفحے پر وڈیو چلنا شروع ہو جائے گی۔ اس کو دیکھ لیں کہ کیا وہ درست کام کرتی ہے؟
  14. قیصرانی

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    دونوں اطراف اپنی بات منوانے کو زور دیتی ہیں۔ چند سوالات ادھر سہی، اگر کوئی جواب دے سکے تو 1۔ گیارہ ستمبر کے دن فلائٹس کے ہائی جیک ہونے کے بعد سے لے کر حملے ہونے تک، کسی قسم کی فضائی فوج کی مداخلت نہ ہونے کی وجہ؟ 2۔ گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد ملنے والے بلیک باکسز سے کتنی ریکارڈنگ ملی اور اس میں...
  15. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    یہ فہرست بھی خام ہو سکتی ہے۔ براہ کرم کسی بھی غلطی یا خامی کے بارے فوراً بتائیے
  16. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    *ساجد* F@rzana fahim umeedaurmohabbat ابوشامل الف عین امن ایمان او؁یس احمد ایم بلال تلمیذ جاویداقبال جیہ حجاب حسن علوی حسن نظامی حمزہ کاظمی خاور بلال خرم دوست راہبر رضوان سارہ خان سخنور شاکرالقادری صرف علی ضبط ظفری فاتح فاروق سرور خان فرحت کیانی فیصل عظیم قسیم حیدر...
  17. قیصرانی

    توبۃ النصوح

    شمشاد بھائی، حسن نے مجھ سے پوچھا تھا، سائٹ‌میری طرف بھی کام نہیں کر رہی، ورنہ میں انہیں صفحات بھیج دیتا
  18. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    صالحہ: ابھی تھوڑی دیر ہوئی کہ تم نے خود کہا تھا کہ کل پر رکھو۔ نعیمہ: میں نے تو یہ نہیں کہا تھا کہ کل بولنے بھی لگوں گی۔ صالحہ: تو خاک بھی صفائی نہیں ہوئی۔ نعیمہ: کھانا میں نے کھایا، اماں جان نے کھایا، حمیدہ نے کھایا۔ ننھا دیکھو دودھ پی رہا ہے۔ اس سے بڑھ کر صفائی کیا ہوگی؟ صالحہ: خیر، میری...
  19. قیصرانی

    توبۃ النصوح صفحہ نمبر 151 تا 200

    نعیمہ: ہر پھر کر تم کو خدا کا تذکرہ کرنا ضرور۔ بھلا میں کب خدا سے روٹھی؟ صالحہ: رزق خدا کا یا ماں باپ کا؟ نعیمہ: اللہ رہی علامہ! دیکھو تو، کسی ایچ پیچ کی باتیں کرنی آتی ہیں۔ صالحہ: تم کو پیچ و تاب کی باتیں آتی ہیں تو مجھ کو ایچ پیچ کی۔ نعیمہ: غصہ ہی تو ہے۔ صالحہ: اچھا غصہ ہے،...
  20. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    ان پوسٹس کی تصاویر ذرا تاخیر سے کھل رہی ہیں
Top