نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کالی کہکشاں 92

    o "خدا اس کتے کو غارت کرے جس نے ایسے پر منہ مارا تھا۔!" سلیمان بھنا کر بولا۔ "تو کیوں مرا جا رہا ہے۔۔۔!" گل رخ چنچنائی۔ "ارے زندگی عذاب بن گئی ہے۔۔۔ پچھلی رات بے خبر سو رہا تھا۔ جگا کر کہنے لگے۔۔۔ ابے مجھے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پیٹ میں بے شمار کتے کے پلے ٹیاؤں ٹیاؤں کر رہے ہوں۔۔۔ میں نے کہا...
  2. قیصرانی

    کالی کہکشاں 92

    وہ پاگلوں کی طرح کار ڈرائیو کر رہی تھی۔ نچلا ہونٹ دانتوں میں دبا ہوا تھا نتھنے غصے کی زیادتی کی وجہ سے پھول پچک رہے تھے۔ پیشانی پر سلوٹیں تھیں۔۔۔ اور آنکھیں سرخ۔۔۔ ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کار ہی سے اس کی شان میں کوئی گستاخی سرزد ہوئی ہو۔ اسی لئے رگڑے ڈال رہی ہو بیچاری کو۔۔۔! سڑک خطرناک تھی۔...
  3. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    دونوں ای میلز فارورڈ‌کر دی ہیں
  4. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    ابھی دونوں ای میلز آپ کو فارورڈ کر دی ہیں
  5. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    اور ان کی پہلی ای میل بھی موجود ہے ان باکس میں
  6. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    ان باکس میں‌ہے دیگر ای میلز کی طرح۔ آپ کو نہیں‌ ملی؟ سعود عالم کے نام سے ہے
  7. قیصرانی

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    یہ میں نے ایک سال نہیں، اس سے بھی بہت پہلے سنی تھی۔ لیکن کسی بھی تھرڈ پارٹی پر اعتبار کرنا مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں
  8. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    میں کچھ دن قبل اپنے کزن کا نیا بلاگ دیکھ رہا تھا۔ انہوں نے شروع کیا تو میں پہلا وزیٹر تھا۔ انہوں نے ایک بات بہت اچھی کہی مزید تفصیل کے لئے یہ دیکھیئے قیصر خان پتافی کا بلاگ
  9. قیصرانی

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    معیار وہی چیز بنتی ہے جو آسان اور عام فہم ہو۔ اگر آپ کوئی نئی چیز متعارف کراتے ہیں تو استعمال کنندہ کو جتنی آسان لگے اور جتنی جلدی سمجھ آنے والی لگے گی، اتنا ہی جلدی وہ چیز قبول ہوتی جائے گی۔ عموماً اس طرح کے معیار پہلے سے موجود چیزوں سے ہی نکلتے ہیں نہ کہ ایک چیز کو معیار کہہ کر متعارف کرایا...
  10. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل کے قوائد و ضوابط
  11. قیصرانی

    کچن blunders

    فروٹی نہیں بلکہ ٹوٹی فروٹی پکوڑے
  12. قیصرانی

    جلد حل کی درخواست !

    سب سے آسان حل ہے کہ کسی دوسرے کمپیوٹر پر اینٹی وائرس لگا کر اپنی ہارڈ‌ڈسک کو سکین کر لیں ورنہ سسٹم ری سٹور کے لئے سٹارٹ، پروگرامز، ایسسریز، سسٹم ٹولز، سسٹم ری سٹور پر جا کر کلک کریں اور اسے کسی پرانی تاریخ پر کلک کر دیں۔ کوشش کریں کہ یہ تاریخ تب کی ہو جب یہ مسئلہ ابھی شروع نہ ہوا ہو۔ بلکہ...
  13. قیصرانی

    نور جہاں لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم

    نصیبو لال کی آواز میں ہونے والا "ذبیحہ" کیا جائز ہے؟ :rolleyes:
  14. قیصرانی

    انٹرویو محسن حجازی

    محسن بھائی اردو فانٹ بنانے کے پراجیکٹ‌ کے زمرے کے موڈریٹر ہیں
  15. قیصرانی

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    شکریہ ظفری۔ دلیل کا جواب جب دلیل کی بجائے کچھ اور ہو تو معاملہ ہی ختم ہو جاتا ہے
  16. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    کوئی بات نہیں، جاؤ معاف کیا۔ اب یہ بتاؤ کہ دوبارہ کب معاف کروں؟ :rolleyes:
  17. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    ابن سعید، آپ کی ای میل اب مل چکی ہے
  18. قیصرانی

    کچھ رنگوں کے بارے میں

    نیلے رنگ کا ہر شیڈ موجود ہے، کلر بلائینڈنیس کے سبب چند ایک پنک اور جامنی ٹائپ بھی آ‌گئے تھے، جو تب سے اب تک رکھے ہیں۔ شاید ایک دو کالی شرٹس اور جینز ہوں گی۔ باقی سب کے سب نیلے یا نیلے کے شیڈز کے ساتھ نا پسند کوئی رنگ نہیں۔ اس وجہ سے ان کو استعمال نہ کرنے کی بھی کوئی وجہ نہیں :(
  19. قیصرانی

    GMail Drive آپ کا online Hard Disk مگر MyComputer میں

    پہلا سوال:‌ جی میل اس چیز پر کافی سخت چیک رکھتا ہے کہ روزانہ آپ ایک ہی ایڈریس یا ایک ہی کمپیوٹر سے کتنی مقدار میں ڈیٹا اپ لوڈ کرتے ہیں۔ تو کیا یہ طریقہ کتنا محفوظ ہے؟ دوسرا سوال: یہ جی میل کی شرائط کے خلاف ہے، وہ لوگ ای میل اکاؤنٹ کو بلک ڈیٹا سٹوریج کے لئے استعمال کرنے سے منع کرتے ہیں تیسرا...
  20. قیصرانی

    شاکر شجاع آبادی ۔۔

    یہ ان کی ذاتی رائے تھی جس کا احترام کرتے ہوئے میں نے جواب نہیں‌ دیا
Top