مجھے یاد ہے کہ ہمارے ساتھ بی سی ایس میں ایک مولانا صاحب ہوتے تھے۔ وہ تبلیغی جماعت والے تھے۔ ہمارا ان سے اور ان کا ہم سے بہت مذاق چلتا تھا۔ ایک دوست کی عادت تھی کہ جب بھی کہیں جانا اور مولوی صاحب ہمراہ ہوں تو وہ دوست ہر دو منٹ بعد کہتا، مولوی، لڑکی۔ مولوی صاحب بیچارے نے کبھی زور سے اور کبھی زیر...