نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    1992 یا 1993 کی بات ہوگی
  2. قیصرانی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    جب نئی نئی ڈیجیٹل ایکس چینج ڈیرہ غازی خان میں لگی تو ایک رانگ نمبر آتا تھا۔ ایک فقرہ بولتا ندیم صاحب ہیں؟ روز کئی بار، ہر بار یہی سوال، ہر بار رانگ نمبر کہنے پر معذرت اور پھر رابطہ ختم جس دن فون پر آبزرویشن لگتی، اس دن کال نہ آتی ایک دن فون آیا، میں‌ نے اٹھایا ندیم صاحب ہیں؟ میں نے کہا:‌...
  3. قیصرانی

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    محترم روز مرہ زندگی میں زبان اپنے الفاظ کے معنی بدلتی رہتی ہے۔ آج ایک لفظ کسی غلط معنی میں استعمال ہوتا ہے تو کل کو وہ کسی اچھے معنی میں بھی آ سکتا ہے میرے علم میں: مشتہر کا پرانا مطلب ذلیل کر کے مشہور کرنا تھا، نیا مطلب اشتہار سے ملتا جلتا ہے دوست بھائی نے لفظ "گھٹیا" کی مثال دی، سور...
  4. قیصرانی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    گھر میں ہم دونوں ‌ہی جانتے ہیں ‌کہ یہ پاکستانی کرنسی ہے۔ یہاں‌ کے مقامی لوگ اکثر فرمائش کر دیتے ہیں دیکھنے کی۔ اس لئے رکھنی پڑتی ہے
  5. قیصرانی

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    آج کل ملا سے مراد وہ بے علم اور جاہل افراد ہیں جو دین کے نام پر تجارت کر رہے ہیں۔ جن کے پاس علم تو ہے لیکن اس گدھے کی مانند جس پر کتب لاد دی گئی ہوں۔ حقیقی علماء کرام مقصود نہیں جو حقیقتاً انبیا کے وارث ہیں
  6. قیصرانی

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے؟

    دو آراء ایسی بھی آ‌چکی ہیں‌ جو کہتے ہیں کہ ٹھیک ہوا
  7. قیصرانی

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    براہ کرم کوئی اتنا سا بتا دے کہ پہلی پوسٹ کا ایک سوال تھا، کیا توہین رسالت کی سزا دینے کا اختیار لوگوں کے ہاتھ میں‌ہے یا پھر عدالت کے پاس۔ باقی لمبی چوڑی پوسٹس کرنا بیکار رہے گا قرآن پاک میں اگر ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹنے کا ذکر ہوا ہے تو اس کے قتل کا حکم کیوں نہیں‌ ہوا؟
  8. قیصرانی

    توہین رسالت اور اسلام

    اس مضمون کا ریفرنس دیجئے گا کہ کہاں‌ سے لیا گیا ہے۔ ان پیج سے کنورٹڈ ہے
  9. قیصرانی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    جیب میں گھر، گاڑی، گیراج اور سٹور کی چابی، ایک دو دوستوں‌کے گھروں‌کی اضافی چابیاں پرس میں اپنی، اپنی مسز کی تصویر اور قائد اعظم کی تصاویر (جی، پاکستانی کرنسی بھی ہمیشہ ہوتی ہے) اور مقامی کرنسی، بینک کارڈز، ڈرائیونگ لائسنس اور دکان کی رسیدیں‌ وغیرہ
  10. قیصرانی

    لالو پرشاد یادو

    بہتر ہے کہ میں چپ ہو جاؤں :rolleyes:
  11. قیصرانی

    کچن انتاکشری

    یک(Yak)۔۔۔۔ کچن میں کھانا بناتے وقت خواتین اگر چھپکلی دیکھ لیں تو بولتی ہیں :rolleyes:
  12. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    کنڈا کا آدم خور کنڈا کا آدم خور بے شک ہم لوگ دوسروں کی توہم پرستی کا جتنا بھی مذاق اڑا لیں مثلاً کھانے کی میز پر تیرہ افراد کا اکٹھا ہونا، کھانے میں شراب آگے بڑھانا، سیڑھیوں کے نیچے چلنا وغیرہ وغیرہ، تاہم ہماری ذاتی توہم پرستی ہمارے لئے بہت اہم ہوتی ہے۔ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ آیا...
  13. قیصرانی

    لالو پرشاد یادو

    توجہ دلانے کا بہت شکریہ :(
  14. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    اس ٹانگ کو دیکھتے ہوئے میں شیرنی کو بھول گیا۔ اچانک ہی خطرے کی لہر میرے اندر دوڑ گئی۔ رائفل اٹھائے ہوئے میں نے اپنی دونوں انگلیاں لبلبی پر رکھیں اور سر اٹھایا تو پندرہ فٹ دور میں نے پتھر لڑھکتے ہوئے دیکھے جو اب تالاب میں گرنا شروع ہو گئے تھے۔ مجھے آدم خور کے شکار کا ابھی تک کوئی تجربہ نہ تھا...
  15. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    چمپاوت کی آدم خور شیرنی چمپاوت کی آدم خور شیرنی اس شیرنی کے متعلق میں نے پہلی بار تب سنا تھا جب میں ایڈی نولس کے ہمراہ مالانی میں شکار کھیل رہا تھا۔ اس شیرنی کو سرکاری طور پر بعد میں "چمپاوت کی آدم خور" کا نام دیا گیا تھا۔ ایڈی کو اس صوبے میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ فطرت سے ان کی...
  16. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    کماؤں کے آدم خور مصنف کی رائے چونکہ اس کتاب کے بیشتر واقعات آدم خوروں سے متعلق ہیں، یہ بتانا بہتر رہے گا کہ ان جانوروں میں آدم خوری کی عادت کیسے پیدا ہوتی ہیں۔ آدم خور شیر ایک ایسا شیر ہوتا ہے جو حالات و واقعات سے مجبور ہو کر اُس خوراک کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو اس کے لئے پہلے سے نامعلوم ہوتی...
  17. قیصرانی

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    محترم یہ فلیش فائل میں اتار رہا ہوں۔ دیگر تصاویر بہت چھوٹے سائز کی ہیں اور واضح نہیں۔ میرے دیگر سوالات بھی تشنہ ہیں۔ اس وڈیو کو دیکھ کر مزید کچھ کہہ سکوں گا
  18. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    وہ تو کب کے کھا پی کر برابر بھی ہو گئے۔ اب نئے سرے سے کھیلیں؟
  19. قیصرانی

    کھانے کی آسان تراکیب

    دودھ میں اوولٹین ملائیں اور پی جائیں
Top