نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    آپ کا شکریہ سارہ خان شکریہ ایم بلال بہت شکریہ استاد محترم Mention not جیسا کہ آپی امن ایمان کہا کرتی تھیں :( تصحیح کا شکریہ سارہ خان یہ میری سالگرہ منا رہے ہیں کہ مجھے بھگا رہے ہیں؟ :( کہاں‌چلنا ہے؟ جلدی بتائیں تاکہ فلائٹ بک ہو سکے کیک میں نے کھا لیا یا آپ نے، ایک ہی...
  2. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    آپ کا بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ بس ایک دن کی کسر رہ گئی تھی۔ اس وجہ سے میں نے فوراً‌ہی جواب نہ دیا۔ سوچا کہ تھوڑا سا شغل رہے گا شکریہ باجو Thanks baiti. It was so nice to talk to you on phone and get live birthday wishes from you and your mama, Bajo آپ کا اور مناہل، دونوں‌کا بہت بہت...
  3. قیصرانی

    بوچھی وِد celebrities,

    اتنی کوئیک سروس باجو؟ اتنی جلدی سب کو بتا دیا؟‌:( ہمارا پروگرام ہے کچھ عجیب سا۔ دن کم ہیں اور پروگرام لمبا۔ اب دیکھیں کہ فلائٹس انہی تاریخوں کی مل سکیں :rolleyes:
  4. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    اوہ، تیرہ کی بجائے بارہ کو ہی میری سالگرہ منا لی گئی :( یہ تو کھلی بے ایمانی ہوئی ہے۔ پھر سے شروع کرتے ہیں
  5. قیصرانی

    اردو یونی کوڈ سے رومن میں متن تبیدل کرنے والے سافٹ ویر کی تیاری کی ضرورت ہے

    گورمکھی تو سنا تھا، شاہ مکھی اس سے فرق رسم الخط ہے؟
  6. قیصرانی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پروفیسر بھائی، پیٹتے پیٹتے کہ پٹتے پٹتے؟ :cool:
  7. قیصرانی

    ہنسنا منع ہے

    براہ کرم اس لطیفے کو بطور مذاق ہی لیا جائے ایک بار آئی ٹی مینیجر برائے یورپ کی آسامی پر مائیکروسافٹ نے درخواستیں‌مانگیں۔ کٹ لسٹ کے مطابق کوئی پانچ ہزار امیدوار سامنے آئے۔ بل گیٹس نے انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں بلوایا اور ان سے مخاطب ہوا بل گیٹس: آپ سب خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ۔ ہم...
  8. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    IV رام نگر سے گذرتے ہوئے میں نے تحصیلدار سے کہا تھا کہ وہ میرے لئے دو بچھڑے خرید کر موہن بھجوا دے۔ وہاں سے میرے آدمی انہیں وصول کر لیں گے۔ میں نے ان لوگوں کو بتایا کہ میں ان میں سے ایک بچھڑے کو اس جگہ باندھوں گا جہاں تین روز قبل ایک عورت ہلاک ہوئی تھی اور دوسرا چکنا کل۔ انہوں نے بھی اتفاق کیا...
  9. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    موہن کا آدم خور موہن کا آدم خور I ہمالیہ میں ہمارے گرمائی گھر سے اٹھارہ میل دور پہاڑی سلسلہ شروع ہوتا ہے جو شرقاً غرباً نو ہزار فٹ کی بلندی تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مشرقی سرے پر ڈھلوانیں گھاس سے بھری ہوئی ہیں۔ اس گھاس کے بعد یہ پہاڑی سلسلہ تیزی سے نیچے گرتا ہوا دریائے کوسی تک جا پہنچتا ہے۔...
  10. قیصرانی

    توبۃ النصوح

    شکریہ شمشاد بھائی۔ میں‌ نے ایک سو صفحات لئے تھے اور وہ سب اتار بھی لئے تھے پہلے دن ہی۔ وہ مکمل ہو کر کافی دن پہلے کے پوسٹ بھی ہو چکے ہیں
  11. قیصرانی

    لالو پرشاد یادو

    بول چال تب تھی جب کچھ ایسے اراکین تھے جن سے ذہنی ہم آہنگی تھی۔ خوب چٹ چیٹ ہوتی تھی۔ ابھی وہ بھی نہیں تو وہ ماحول بھی نہیں اور وہ باتیں بھی نہیں :rolleyes:
  12. قیصرانی

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    ایک بار کہیں پڑھا تھا کہ "حسد" لفظ کے حروف ابجد کی قیمتیں جمع کریں‌ تو بہتر یا تہتر کا مجموعہ بنتا ہے۔ شاید اس سے مراد حسد سے بننے والے فرقے ہوں؟
  13. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    واؤ باجو، یہ واقعی آپ نے کمال ہی کر دیا۔ اتنی ڈھیر ساری بارش اور اتنی ڈھیر ساری برف۔ سچ میں میں‌ :grin: ہو کر رہ گیا
  14. قیصرانی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بہت ہی عمدہ گانا ہے۔ میرا پسندیدہ
  15. قیصرانی

    انٹرنیٹ پروٹوکال

    بالکل درست کہا باجو۔ یہ بہت معلوماتی اور عام فہم زبان میں لکھا گی ہے
  16. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    شکریہ باجو، ایسا کریں کہ اگر اتنا ہی اصرار کرتی ہیں‌ تو پھر ڈھیر سارے بادل، یا پھر ڈھیر ساری بارش یا پھر ڈھیر ساری برف لے آئیں :grin:
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر

    گوگل ارتھ کی تصویر سے مجھے شاید کلر بلائنڈنیس کی وجہ سے دکھائی نہیں دیا۔ کیا دائرہ لگا کر بتائیں گے؟
  18. قیصرانی

    لالو پرشاد یادو

    بہت دیر کی مہرباں آ‌تے آتے ویسے پرانے دھاگے بھی اتنے بورنگ نہیں ہیں؟
  19. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    دل ہی نہیں چاہتا کچھ مانگنے کو باجو۔ اس لئے بس فرمائشیں‌ ہی پوری کرتا رہتا ہوں :)
  20. قیصرانی

    رے بیز ---- ایک جان لیوا بیماری

    ایک اور بات یاد رہے کہ رے بیز کا شکار کتے کے منہ کے لعاب اور اگلے پنجوں میں‌ بھی یہ وائرس پائے جاتے ہیں کیونکہ کتے کا لعاب اس کی اگلی ٹانگوں اور پنجوں‌ پر گرتا رہتا ہے
Top