نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو ڈومین نام

    آپ ان نام پر ماؤس پوائنٹر کو رکھیں تو نیچے سٹیٹس بار میں‌کچھ اور ہی ایڈریس بنتا ہے۔ یعنی ری ڈائریکٹ ہوتا ہے
  2. قیصرانی

    مسجد اقصی اور مسجد صخریٰ (Dome of the Rock)

    ایک بار ایک دوست نے بتایا تھا کہ کسی کتاب میں‌ انہوں‌ نے پڑھا تھا کہ ڈوم آف راک اور مسجد اقصٰی دونوں مسجد اقصٰی کی چار دیواری کے اندر موجود ہیں۔ اس لئے یہ غلط فہمی شاید پیدا ہو جاتی ہو؟
  3. قیصرانی

    ابن صفی لائبریری

    مسکراتے سناٹے
  4. قیصرانی

    بوچھی وِد celebrities,

    بڑے بھیا، آپ کی صبح‌والی جاب باجو سنبھال لیں گی اور شام والی میں۔ آپ آرام سے ہمیں انٹرٹین کرتے رہیئے گا بس :rolleyes:
  5. قیصرانی

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    پر ابھی کوئی دوسرا فانٹ‌تو آیا نہیں؟
  6. قیصرانی

    !پاک ڈیٹا کا ایک اور کارنامہ!

    محسن حجازی بہت عرصہ ہوا مرکز فضیلت کو چھوڑ کر ایک پرائیوٹ‌فرم میں جاب کر رہے ہیں
  7. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ حجاب صاحبہ جی باجو۔ چاہے جتنے بھی دن گذر جائیں، ایک دن تو پھر بھی مل ہی جائے گا:rolleyes: بہت شکریہ پاکستانی بھائی :)
  8. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    سارے دن کی مشقت سے میرے کپڑے ابھی تک گیلے تھے اور بتدریج ٹھنڈی ہوتی ہوا مزید ٹھنڈی ہوتی جا رہی تھی۔ میری نیکر پتلے خاکی کپڑے کی تھی اور چٹان سخت اور ٹھنڈی۔ گاؤں میں چائے کا گرم گرم کپ میرا منتظر تھا۔ یہ تمام وجوہات چاہے جتنی عمدہ ہی کیوں نہ ہوں، مجھے آدم خور کی وجہ سے ادھر ہی رکنا تھا۔ اندھیرا...
  9. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    ابھی یہ کہانی جاری ہی تھی کہ ہم اس کے دروازے تک آن پہنچے۔ لوگوں کو دروازے سے ہٹا کر میں نے عورت سے خون آلود چادر ہٹائی۔ لوگوں کو ہٹانے کی وجہ یہ تھی کہ کمرے میں روشنی کا واحد ذریعہ دروازہ ہی تھا۔ اس عورت کی حالت اتنی قابل رحم تھی کہ میں بتا نہیں سکتا۔ اگر میں سند یافتہ ماہر ڈاکٹر ہوتا اور میرے...
  10. قیصرانی

    کماؤں کے آدم خور

    چوگڑھ کے شیر چوگڑھ کے شیر I مشرقی کماؤں کا جو نقشہ میرے سامنے دیوار پر لٹک رہا ہے، اس پر جا بجا کانٹے لگے ہیں۔ ہر کانٹے کے نیچے ایک تاریخ بھی درج ہے۔کانٹا اس علاقے کو اور تاریخ اس دن کو ظاہر کرتی ہے کہ جب سرکاری اطلاع کے مطابق اس جگہ چوگڑھ کے آدم خور نے انسانی جان لی تھی۔ نقشے پر کل چونسٹھ...
  11. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    واقعی، qaral اور *ساجد* بھی بہت دن بعد آئے اور اسی دھاگے پر آئے :rolleyes:
  12. قیصرانی

    اولاد کے حقوق

    رضا صحیح حدیث سے حوالہ درکار ہے کہ سورہ یوسف کا ترجمہ لڑکیوں کو پڑھانا منع ہے؟ جو لڑکی عربی جانتی ہوگی اسے کیا یہ سورت پڑھنے سے ہی روک دیا جائے؟ براہ کرم جواب اس طرح سے دیں‌ کہ وہ واضح ہو جائے صحیح حدیث کا حوالہ "بہار شریعت" نما کتب سے نہیں، بلکہ اکثریت کے نزدیک مستند کتب جو ہوں، سے پیش کیا جائے
  13. قیصرانی

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    نفیس نستعلیق بہتر لگ رہا ہے اگرچہ مجھے اس کی رفتار سے شدید تحفظات ہیں ویسے ممکن ہو تو عماد نستعلیق کا بھی نمونہ لگا دیا جائے؟
  14. قیصرانی

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    یہ پوسٹ ہمارے رکن Fahim کی طرف سے ہے میں نے اس تھریڈ کو پورا نہیں پڑھا صرف پہلا صفحہ اور دوسرے صفحے کی چند پوسٹس پڑھیں ہیں۔ ویسے تو میں سیاست جیسے موضوع سے دور ہی رہتا ہوں لیکن اب لکھے بغیر دل کو سکون نہیں آئے گا۔ پہلی بات یہ کہ مجھے نہ ایم کیو ایم سے دلچسپی ہے نہ مشرف سے اور نہ ہی کسی اور...
  15. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    آہا، فرزانہ صاحبہ تشریف لائی ہیں۔ بہت بہت شکریہ بے بی ہاتھی کی طرف سے شکریہ شمشاد بھائی، واقعی آج تو بڑی بڑی ہستیاں تشریف لائی ہیں
  16. قیصرانی

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    کھچڑی سے مراد موسیقی خود سن سکتے ہیں سر عام نہیں۔ اس سے لگا کہ یہ طالبان کچھ الگ نوعیت کے ہیں افغانستانی طالبان سے
  17. قیصرانی

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    کچھ عجیب سی کھچڑی ہے
  18. قیصرانی

    پتے کی پتھری

    بہت شکریہ خرم بھائی باجو، وہ ڈاکٹر بھی تو پاکستانی ہی ہوا نا جو کشمیری ہے :) مجھے پاکستانی ڈاکٹروں پر زیادہ بھروسہ ہے کیونکہ تجربہ یہی ظاہر کرتا ہے۔ ویسے فننش ہسپتالوں میں ہائی جین کا معیار بہت اعلٰی ہے
  19. قیصرانی

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    اسی طرح گاؤں کی جمع گاؤں ہی رہے گی۔ گائے کی جمع گاؤں نہیں ہو سکتی اور گایوں کے استعمال کے لئے فقرے کی مناسبت ضروری ہے۔ کچھ پلے نہیں پڑی یہ بات
  20. قیصرانی

    اولاد کے حقوق

    ذرا یہ فرمائیے گا کہ صحیح حدیث میں لڑکیوں کو سورہ یوسف کے ترجمے پڑھانے سے ممانعت کہاں آئی ہے؟ قرآن میں لکھی ہوئی چیز کو خرافات شاعرانہ میں کیوں شمار کیا جا رہا ہے؟ اگر آپ کا جواب یہ ہوا کہ آپ کو علم نہیں یا آپ کسی سے پوچھ کر بتائیں گے تو یہ دھاگہ فوراً ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
Top