یہ ایک عام رکن کی ذاتی رائے سمجھی جائے
واقعہ ہونے میں کوئی شک نہیں۔ پس پردہ محرکات کو البتہ سمجھنے کے لئے ہر بندے کا اپنا طریقہ کار ہے۔ مجھے یہ واقعہ حقیقتاً ان سائیڈ جاب لگا۔ چاہے امریکی حکومت کی لاپرواہی کہیں، چاہے امریکی حکومت کی پلاننگ، چاہے کچھ اور۔ یا پھر امریکی فضائی صنعت ایک لطیفہ ہے کہ...