مجھے ایک لطیفہ نما بات یاد آ گئی
میرے والد ڈاکٹر تھے۔ ان کی ایک کولیگ جو گائنا کالوجسٹ ہیں، کو سی سیکشن یعنی سیزیرئن سیکشن آپریشن کا بڑا شوق تھا۔ جلدی جلدی وہ ایبڈامن اوپن کر کے بے بی آؤٹ کر لیتی تھیں۔ اس کے بعد ان سے سلائی نہ ہو پاتی کہ اوپن کرتے ہوئے انہوںنے بہت کچھ اور بھی اوپن کر دیا ہوتا...