آدمی کو زیادہ عقل مند بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ مناسب حد تک عقل کا استعمال جائز ہے۔ اس سے آگے کی ضروریات کے لئے دوسروں کی عقل سے استفادہ بھی عقل مندی کا ایک حصہ ہی ہے۔
عقلمند وہ نہیں جو ہر کام اپنے ذاتی عقل سے کر ے۔۔۔
عقل مند وہ ہے جو دوسرے عقل مندوں سے کام لے سکے۔ یا دوسروں کی عقل مندانہ...