نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    پہلے تو ذوالفقار علی بھٹو کا نام نامی نہ دیکھ کر افسوس ہوا، پھر خیال آیا کہ آپ نے انہیں شاید اس لئے شمار نہ کیا ہو کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے جرائم کی سزا پا کر اس دنیا سے چلے گئے ویسے آپس کی بات ہے، ہمت علی، اب آپ کے طریقہ کار کو دیکھ دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ آپ ماشاء اللہ کسی خاص ایجنڈے پر...
  2. قیصرانی

    شہادت کی خواہش شہادت کے لئے دعاء کرنے کی فضیلت کا بیان

    چند ایک سوالات: فدائی حملے جو کہ دشمن ملک کے شہریوں کے خلاف ہوں، وہ بھی جائز ہیں؟ فدائی حملے جو اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے خلاف ہوں، وہ بھی جہاد ہیں؟ فدائی حملے جس میں دشمن کو مارنے کے لئے بے شمار بے گناہ مارے جائیں، کیا وہ بھی جہاد ہیں؟ فدائی حملے جس میں دشمن کو مارنے کے لئے بے...
  3. قیصرانی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    مجھے حقیقتاً بہت افسوس اور دکھ ہوا ہے یہ سب مظالم دیکھ کر۔ اس کے علاوہ بے شمار ای میلز بھی ملتی رہی ہیں اس سے متعلق۔ لیکن میں کس منہ سے انہیں قاتل یا دہشت گرد کہوں کہ وہی کلیہ تو اپنوں‌ کو بھی قاتل اور دہشت گرد بنا دے گا
  4. قیصرانی

    آپ کا نام اب آپ کا موبائل نمبر

    حصہ بقدر جثہ دونوں ہی :rolleyes:
  5. قیصرانی

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    arifkarim براہ کرم "ایک قرآن" کی بجائے "قرآن کے ایک نسخہ" کا لفظ استمعال کیا کریں
  6. قیصرانی

    مجید امجد اور ان کے ہم عصر

    مجید امجد کا کچھ تصویری کلام
  7. قیصرانی

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    ہم شدگان دیگر شدگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ براہ کرم اجازت مانگتے ہی سمجھ جایا کریں‌ کہ اجازت مل چکی ہے۔ باقی شمشاد بھائی کا پیغام کافی قابل غور ہے
  8. قیصرانی

    Santa Banta Jokes

    Great! Cheers :)
  9. قیصرانی

    آپ کا نام اب آپ کا موبائل نمبر

    اس بیچارے کے ساتھ ہوا ہی اتنی بار ہے کہ اب اسے بدقسمتی لگتا ہے۔ میرا سٹوڈنٹ ہے 2 کے بٹن پر اے بی سی، 3 پر ڈی ای ایف، 4 پر جی ایچ آئی وغیرہ لکھے ہوتے ہیں نا مثلاً بلال کے لئے آپ کو یہ نمبر لکھنے ہوں‌ گے 24525
  10. قیصرانی

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    ریپڈ شئیر کے لئے آپ ان کا پریمئم اکاؤنٹ لے لیں۔ پاکستان میں بھی مل جاتے ہیں اس کے اکاؤنٹ، پیسے بھرنے ہوتے ہیں لیکن بتیس اور چونسٹھ دراصل بٹس کو ظاہر کرتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم بتیس بٹ ہے یا کہ چونسٹھ۔ دونوں ایک دوسرے سے فرق ہوتے ہیں
  11. قیصرانی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    محب بہت شکریہ کہ تم نے یہ پوسٹ کی اسرائیل پر جب راکٹ اور خودکش حملے ہوتے ہیں تو ان میں بھی مرنے والے اکثر شہری ہوتے ہیں۔ شہریوں کی ہلاکت یا بے گناہوں کی ہلاکت، جن میں بچے بھی شامل ہوں، کو ہمارے علماء‌ کرام نے جہاد سے تعبیر کیا تھا۔ جواباً جب اسرائیل کے علماء نے جنگ کے دوران بچوں کی ہلاکت کو...
  12. قیصرانی

    اردو پریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن!

    سب سے پہلے تو مبارکباد کہ شمیل بھیا اتنے بہت سارے دن بعد تشریف لائے ہیں دوسری بار شکریہ نبیل بھائی کا کہ ان کی پوسٹ بہت مبارک پوسٹ ہوئی :rolleyes:
  13. قیصرانی

    ایک غزل کی تلاش

    یو ٹیوب پر موجود ہے۔ لگتا ہے کہ سنگر صاحب خود بھی کچھ "مگن" ہیں
  14. قیصرانی

    آپ کا نام اب آپ کا موبائل نمبر

    اگر کسی کا نام بدقسمتی سے لمبا ہوا، جیسے کہ قاضی محمد غیاث الدین بلبن، اس کے لئے کیا صورتحال ہوگی؟
  15. قیصرانی

    ایک سوال

    ان نیٹ کلبز کے کمپیوٹرز میں موجود ونڈوز این ٹی، 2000 اور ایکس پی اور وسٹا وغیرہ میں پرمیشن کا چکر ہوتا ہے۔ جس چیز کی اجازت دیں گے، وہی دکھائی دے گی، باقی سب کچھ ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوگا
  16. قیصرانی

    شہادت کی خواہش شہادت کے لئے دعاء کرنے کی فضیلت کا بیان

    آپ کا علم اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ خودکش بمبار جو آج کل کے مشہور ہو رہے ہیں، ان کے بارے۔ یعنی جو بم باندھ کر اپنے ہی ملک، اپنے ہی مذہب و ملت کے افراد کو مارنے جاتے ہیں
  17. قیصرانی

    کیا آپ کو انصاف چاہیے۔

    کسی زمانے میں تو یہ ادارہ واقعی معجزانہ طور پر انصاف مہیا کرتا تھا، اب کا علم نہیں
  18. قیصرانی

    I still believe in you

    گٹار باکس کے ساتھ اس کو چلتے ہوئے دیکھ کر ایک بہت مشہور فلم کا سین یاد آ‌گیا :rolleyes:
  19. قیصرانی

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    براڈ بینڈ کا پاکستان یا انڈیا میں بہت دیر سے تعارف ہوا ہے۔ اس وجہ سے وہاں بیسک انفرا سٹرکچر نہیں بن سکا۔ قیمتوں‌ میں فرق اسی وجہ سے ہے یہاں‌ فن لینڈ میں جیسے 1mbps کا کنکشن 24 یورو پر منتھ ان لیمیٹڈ ڈاون لوڈ کے ساتھ ہے۔ لیکن 8 میگا بٹس کی قیمت کوئی انتالیس یورو ان لیمیٹڈ ڈاون لوڈ کے ساتھ ہے۔...
  20. قیصرانی

    اڑتی ہے جو گرد پاؤں کی ٹھوکر سے

    تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں ہیں تلخ بہت بندہ مجبور کے اوقات بندہ مجبور کہ بندہ مزدور؟
Top