پہلے تو ذوالفقار علی بھٹو کا نام نامی نہ دیکھ کر افسوس ہوا، پھر خیال آیا کہ آپ نے انہیں شاید اس لئے شمار نہ کیا ہو کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے جرائم کی سزا پا کر اس دنیا سے چلے گئے
ویسے آپس کی بات ہے، ہمت علی، اب آپ کے طریقہ کار کو دیکھ دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ آپ ماشاء اللہ کسی خاص ایجنڈے پر...