بھائی یہ تو کہاوت ہے نا۔ مراد یہی ہوتی ہے کہ اگر آپ کسی کو غلطی کرتے دیکھ کر نہیں سیکھ سکتے تو پھر شاید غلطی کر کے ہی سیکھیں
بھائی جی۔ میرا مطلب ہے کہ آج کے دور میں، انٹرنیٹ، کتب، میڈیا وغیرہ آپ کو گھر بیٹھے ہی تو سب کچھ لا کر دیتے ہیں۔ کیا آپ اب بھی یہی کہیں گے؟ مراد یہ کہ کسی بھی ذریعے سے...