نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    اس لنک پر نیا دھاگہ کھول کر اس میں‌ پوسٹ کر دیجئے
  2. قیصرانی

    فریاد نا رسا

    ہاہاہا۔۔۔ آپ کا شکریہ کہ اچھے بچوں‌ کی طرح نہ صرف پھٹکار سن لی، بلکہ سمجھ بھی لی :rolleyes:
  3. قیصرانی

    میری Idری نیم کردیں۔

    Hina کر دیا ہے رند ہو چکا ہے لاگ ان میں‌کسی دقت کی صورت میں رابطہ کیجئے گا
  4. قیصرانی

    مانسہرہ میں این جی او پر بم حملہ

    یہی دعا آپ کے لئے بھی
  5. قیصرانی

    On way to Turku

    شکریہ باجو
  6. قیصرانی

    آج کی بات

    انڈہ تلتے ہوئے تیل کے چند چھینٹے میرے ہاتھ پر پڑے۔ اللہ کا کرم ہے کہ میری قوت برداشت بہت زیادہ ہے۔ اس طرح کے چھینٹے مجھے تکلیف نہیں دیتے۔ اچانک ذہن میں در کھلا کیا میں یہ چاہوں گا کہ فلاں‌ دشمن کا ہاتھ اسی طرح انڈہ بناتے ہوئے جل جائے؟ یا اس پر تیل کے چھینٹے گریں؟ اسی وقت شاید القا ہوا کہ اللہ...
  7. قیصرانی

    شفیق الرحمان زنانہ اُردو خط و کتابت شوہر کو۔۔۔۔۔ شفیق الرحمٰن

    گوگل کرنے سے بہت کچھ ملا ہے شفیق الرحمان کی کتب سمیت۔ مگر ان کا انتقال 2000 میں‌ ہوا ہے۔ شاید ہی ان کی کوئی کتاب کاپی رائٹ فری ہو
  8. قیصرانی

    اردو وکی پیڈیا

    اس وجہ سے سوچا کہ شاید یہ مشینی ترجمے کی پیداوار ہو۔ اگر یہ مشینی نہیں تو حیرت ہے کہ جس نے بھی لکھا، پوسٹنگ کرتے ہوئے سرے سے خیال نہیں‌کیا
  9. قیصرانی

    منہ زبانی مسلمان !

    بہت عمدہ اقتباس ہے۔ شکریہ ایک بار پھر سے
  10. قیصرانی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی، پاکستان بھی رہے کافی عرصہ، پھر منتقل ہوئے ایران، پھر متحدہ عرب امارات چند سال گذارے۔ اس کے بعد امریکہ میں ہوتے ہیں اردو شاعری کی آخری کتاب بھی ان کی تحریر ہے :(
  11. قیصرانی

    گٹسی سی ڈی، اوبنٹو، کبنٹو، ژوبنٹو

    میرے علم کے مطابق نہیں
  12. قیصرانی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    گولکنڈہ کا آدم خور پڑھی تھی۔ سید قمر نقوی ہیں شکاری۔ وہ شاعر بھی ہیں۔ بھوپال، حیدر آباد بھی رہے ہیں۔ پھر ایران اور پھر متحدہ عرب امارات اور اب امریکہ۔ اگر ان کا کچھ اتہ پتہ معلوم ہو تو۔ مشاعروں پر بھی جاتے ہیں
  13. قیصرانی

    پاکستانی ڈان

    پھر تو بڑے حیا والے ہوئے
  14. قیصرانی

    پاکستانی ڈان

    ویسے اللہ خیر کرے، چوہدری صاحب کی آج کل کی اکثر تصاویر میں یہ کالی عینک لگی ہوتی ہے
  15. قیصرانی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    تھوڑا سا ویٹ کر لیں۔ دیگر دوست اس بارے کچھ روشنی ڈالتے ہیں
  16. قیصرانی

    اردو وکی پیڈیا

    پیرا ہی نہیں، فقرے دو دو تین تین لائنوں‌ کے بعد جاری ہو رہے ہیں۔ یعنی نصف فقرہ ایک جگہ تین لائنوں‌کے بعد اس کا بقیہ حصہ
  17. قیصرانی

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    رضا کیا آپ نے دوست بھائی کی مندرجہ بالا پوسٹ میں‌موجود ربط دیکھا ہے؟
  18. قیصرانی

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    میرا خیال ہے کہ الاپ کے ساتھ ساتھ مہدی حسن کو بھی نکال دیا جائے تو زیادہ بہتری ہوگی :rolleyes:
  19. قیصرانی

    میری Idری نیم کردیں۔

    میراموبائل (میرا اور موبائل کے درمیان سپیس نہیں‌) اور ابن سعید(ابن اور سعید کے درمیان سپیس ہے)، لاگ ان میں یا ویسے یوزر نیم کی تبدیلی کی وجہ سے اگر کوئی مشکل ہو تو بتائیے گا
  20. قیصرانی

    میری Idری نیم کردیں۔

    ابن سعید کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ابن اور سعید کے درمیان اضافت والی زیر نہیں ہے (ایسے ہی لکھتے ہیں نا؟‌)
Top