نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    This Can Happen Any Where In The World

    Actually, more likely, it was my own assumption for right spell.
  2. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    شکریہ زیک ق لیگ اب اٹھارہ ہو گئی ہے
  3. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    سکندر بوسن رہ گیا
  4. قیصرانی

    This Can Happen Any Where In The World

    Nothing so important, just saying the right spell for Zack
  5. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    چند سیٹیں ملنا اور کامیابی ہونا دو الگ الگ چیزیں ہیں دونوں ہی مفاد پرست اور اپنے فائدے کے لئے کسی سے بھی الحاق کر سکتی ہیں۔ سابقہ الیکشن میں بھی یہی دونوں اکٹھی تھیں
  6. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    پی پی پی اور پی پی پی پی میں فرق ہے جناب تھوڑا سا۔ ق لیگ کی تیرہ تھیں‌کچھ دیر قبل تو
  7. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    واقعی گھر سے ہارا تو اور کہیں سے جیت کر کیا تیر مار لیا
  8. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    پی پی پی پی اور ق لیگ کو ایک ہی جماعت سمجھیں، نقشہ کافی تبدیل بھی ہو سکتا ہے
  9. قیصرانی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آپ کہاں رہتی ہیں؟
  10. قیصرانی

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    اندازے کی وجہ جناب؟ بلوچستان کی صوبائی میں تو ابھی تک کلین سوئپ ہی ق لیگ کر رہی ہے
  11. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    اسحاق خاکوانی، راؤ سکندر اقبال، سکندر بوسن، لیاقت جتوئی اور چوہدری امیر حسین بھی رہ گئے
  12. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    پرویز الہٰی دو سے ہارا اور ایک سے جیتا
  13. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    خبر تو ٹوٹل سے بنے گی نا، پہلے سے اس طرح کی خبر چلانا تو محض‌ ڈرامہ بازی لگ رہی ہے۔ صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد ہزار سے زیادہ ہے۔ پچاس نشستوں پر یہ کہہ دینا، کافی عجیب لگتا ہے
  14. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    ایاز امیر چکوال سے جیتا
  15. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    سید فیصل صالح حیات جیت گیا، سیدہ عابدہ حسین کے مقابلے پر
  16. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    اب اچانک ق لیگ کے امیدواروں‌کی تعداد بڑھنے لگ گئی ہے، قومی اسمبلی میں۔ اکثریت غیر معروف ہیں
  17. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    مزے کی بات، جیو پر مستقل پٹی موجود ہے، ق لیگ کا صفایا۔ یہ پٹی تب سے موجود ہے جب ابھی تمام اسمبلیوں‌ کے کل پچاس نتائج بھی سامنے نہیں آئے تھے :)
  18. قیصرانی

    فنش کھانے کی ترکیب

    لگتا ہے کہ Musta makkara نہیں دیکھا کبھی :rolleyes:
  19. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    سرگودھا سے ن لیگ جیتی
  20. قیصرانی

    الیکشن کے نتائج

    بہاولپور تین سے ن لیگ جیتنی رحیم یار خان سے پی پی پی
Top