نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پروگرامنگ زبان

    سی شارپ تو نہیں‌کہنا چاہ رہے؟
  2. قیصرانی

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    مینی ٹوبا مینی ٹوبا مینی ٹوبا کینیڈا کے دس صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس کی کل آبادی 1190400 ہے۔ اس کو وفاقی حکومت نے 1870 میں شمال مغربی ریاست سے الگ حصہ تسلیم کیا اور یہ ریاستوں سے الگ ہونے والا پہلا صوبہ بنا۔ تین زرعی صوبوں میں سے یہ مشرقی صوبہ ہے۔ مینی ٹوبا کا لفظ مقامی لفظ مینی ٹو سے بنا ہے...
  3. قیصرانی

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    پہلے پہل عنوان دیکھ کر میں‌ یہ سمجھا تھا کہ محبوب نامی کسی شخص کو مار مار کر سُجایا جا رہا ہے۔ پھر دیکھنے پر اندازہ ہوا کہ اصل بات کیا ہے
  4. قیصرانی

    تعارف میں کون ہوں؟

    محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
  5. قیصرانی

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    آب گم لائبریری میں‌ یہاں موجود ہے۔ کیا اس کا پوچھ رہے ہو؟
  6. قیصرانی

    اللہ تعالٰی تو یا آپ

    آپ نے مجذوب کی تعریف لکھی اس تعریف پر تو ہمارے نبی ﷺ بھی نعوذ باللہ پورے اترتے ہیں، مزید کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے کیا اس طرح کی نامکمل باتیں آپ کے ایمان کو تقویت دیں‌ گی یا کہ نقصان؟ براہ کرم یاد رکھیں کہ دین اسلام وہ نہیں ہے جو صرف چند مخصوص کتب میں موجود ہے خرم بھائی کا پیغام اور...
  7. قیصرانی

    ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

    دیکھیں، محفل پر یہ اصول ہے کہ ہم یہاں‌کسی کو کریک شدہ، چوری شدہ وغیرہ سافٹ وئیرز کے لنک دینے کی اجازت نہیں دیتے۔ باقی آپ کا اپنا فلسفہ ہے کہ آپ خود کیا کرتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ آپ کا ذاتی برا فعل آپ کا ذاتی فعل ہوگا۔ لیکن جب آپ سر عام کسی کو کسی برائی یا گناہ پر اکسائیں گے تو یہ آپ کا ذاتی فعل...
  8. قیصرانی

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    سرد جنگ تو نہیں کہہ سکتے کہ تحقیق میں امریکہ کا اپنا ایک مقام ہے۔ چین کو وہاں تک پہنچنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔ اسے سیاسی کرتب کہہ سکتے ہیں شاید
  9. قیصرانی

    ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

    مذہبی ڈرامے بازی سے مراد؟ جو چیز غلط ہے وہ غلط ہے۔ اس کو اکثریت کی طرف سے ملنے والی قبولیت اسے حلال یا جائز نہیں بنا دیتی۔ اگر آپ تین دن کے فاقے سے ہوں تو کھانے کی چوری حلال ہو سکتی ہے۔ اللے تللے کے سافٹ وئیرز اور کمپیوٹرز کی عیاشی پر آپ کو مذہبی ڈرامے یاد آ رہے ہیں؟
  10. قیصرانی

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    اردو وکی پیڈیا کے مطابق جنوری 2007 کو چین نے ایک بیلیسٹک میزائیل استعمال کر کے اپنے ایک موسمی سیارہ کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ سیارچہ 865 کلومیٹر کی بلندی پر تھا۔ اس پر امریکہ اور یورپی یونین نے بہت شور مچایا مگر چین کی وزارت خارجہ کے مطابق چین کو ہر وہ اختیار حاصل ہے جسے مغربی دنیا...
  11. قیصرانی

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    چین نے کچھ عرصہ قبل سیٹلائٹ شکن ہتھیار کا تجربہ کیا تھا۔ شاید یہ جواب آں غزل ہے
  12. قیصرانی

    فرق بتائیں

    یہ رہے سات فرق، سارہ خان سے معذرت کے ساتھ :rolleyes:
  13. قیصرانی

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    ہاٹ میل کو پاپ پر ان ایبل کرنے کی ایپلیکیشن۔ اسے اچھی طرح پڑھ کر اپنی ذمہ داری پر استعمال کیجئے گا۔ میں صرف گوگل کر کے نیتجہ بتا رہا ہوں
  14. قیصرانی

    تضمین بر کلام غالب

    کچھ معلومات برائے تضمین بھی ہو جائیں؟
  15. قیصرانی

    اللہ تعالٰی تو یا آپ

    مجذوب کی یہ تعریف دیکھ کر مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ میں نے اس دھاگے پر کیوں کچھ لکھا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. قیصرانی

    سپر طاقت اور امن عالم

    ابن صفی کا ایک اقتباس تھا، جس کا مفہوم کچھ ایسے ہے جب کوئی شخص پاگل ہو جائے تو اس کو پاگل خانے بھیج دیتے ہیں۔ لیکن نا معلوم جب کوئی قوم پاگل ہوتی ہے تو اسے سپر پاور کیوں کہتے ہیں؟
  17. قیصرانی

    اللہ تعالٰی تو یا آپ

    اس ساری پوسٹ کو پڑھنے سے قبل مجھے چرواہے اور حضرت موسی ع کا واقعہ یاد آ گیا۔ سوچا کہ اس ساری پوسٹ کو نہ ہی پڑھوں تو بہتر ہے
  18. قیصرانی

    Irfan Viewمیں Batch Conversion یہ کیا ہوتا ہے؟

    بیچ کنورژن عمومی اصطلاح میں ایک سے زیادہ فائلوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں۔ یعنی اگر ایک فولڈر میں دس فائلیں ہیں تو انہیں ایک ساتھ کھول کر ایک ساتھ کنورٹ کر سکتے ہیں۔ باری باری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں عرفان ویو کو استعمال ہی نہیں کیا
  19. قیصرانی

    ساڑھی ویسٹ میں بھی

    بہت مزے کی شئیرنگ ہے :rolleyes:
Top