گاڑی میں بھانت بھانت کی بولیاں تھیں، اس لئے میوٹ کر کے ریکارڈ کیا۔ برف واقعی مجھے بھی بہت پسند ہے، اس لئے اللہ تیرا شکر
فن لینڈ یو کے میں لندن سٹینسٹیڈ سے دو یا اڑھائی گھنٹے کی فلائٹ پر ہے، شمال مشرق میں۔ یہاں یو کے سے دو گھنٹے پیچھے ہے وقت۔ یہ جہاں میں نے سفر کا آغاز کیا تھا، Viiala...