نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت دھلائی ہوئی تھی۔ اس کی تفصیل صیغہ راز میِں ہی رہنے دیں :(
  2. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    صبیحہ یعنی بیا نے پڑھا تھا۔ وہ میری منہ بولی بہن ہیں۔ ایک پوسٹ‌ بھی کی تھی انہوں نے
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    Minor change کسی زمانے میں یہ خواہش تھی کہ کتنا بولتا ہے پھر وہ وقت آیا کہ فی میل کلاس فیلوز اور ٹیچرز تک نے باقاعدہ لکھ کر دے دیا تھا کون کہتا ہے کہ خواتین بہت بولتی ہیں۔ قیصرانی کو ہی دیکھ لو۔ چپ ہو تو بولیں
  4. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ل و ل، کون کون سی خواہش کہیں آپی۔۔۔ ویسے اللہ کا کرم ہے خواہشات کو کبھی اتنا نہیں بڑھایا کہ ان کے پورا ہونے کے انتظار میں بیٹھا رہوں :rolleyes: یعنی ایک وقت میں ایک یا دو کافی رہتی ہیں۔ جب وہ پوری ہو گئیں تو اگلی قسط نئے سرے سے شروع
  5. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہممم۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہمارا چکر لگ جائے ادھر کا، آپ سے بھی ملاقات ہو جائے گی ادھر جانا تو ہے نا اعجاز بھائی کی طرف، اگر انہوں نے کھانا اچھا نہ بنایا تو پھر ان کی باری :rolleyes:
  6. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سب سے بڑی اچیومنٹ۔۔۔ اللہ کا کرم ہے کہ اکثر ہی اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں۔ ویسے سب سے بڑی اچیومنٹ مجھے اس دن محسوس ہوئی جب میرے والد نے میرے پڑھانے کے انداز کی تعریف کی تھی میرا اپنے والد محترم کے ساتھ بہت روایتی سا تعلق رہا تھا۔ بچپن سے میری ہر بات انہیں غلط اور حماقت سے بھرپور لگتی تھی۔ میں پورے...
  7. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اگست؟؟؟ کیا آپ اگست سے پہلے ادھر کا چکر نہیں لگا سکتیں؟ ہیلسنکی جا کر اعجاز بھائی سے بھی تو ملیں گے نا؟ تو جلدی سے بتائیں کہ کب تشریف لا رہی ہیں؟
  8. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    شکریہ باجو، آخر چھوٹا بھیا کس کا ہوں :rolleyes:
  9. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جی جناب، مختصر تقریر تو ہو چکی، اب باری ہے جوابات کی
  10. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    باجو ابھی رات گئے تک ادھر ہی ہوں، کل دن سارا بزی اور پھر شام کو نیٹ پر، تو اس وجہ سے اتنی سی تاخیر کا کہا تھا
  11. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جوابات میں تاخیر کے لئے معذرت۔ میں اس وقت لتھوانیا میں موجود ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی سوال کا جواب ادھورا یا تاخیر سے ملے، براہ کرم انتظار کر لیجئے گا
  12. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    Give and take کا زمانہ تو ہے لیکن ضروری تو نہیں کہ ہمیشہ ایسا کیا بھی جائے؟ دراصل جب میں نے کمپیوٹر سائنسز پڑھنا شروع کی تو ان دنوں کمپیوٹرز اتنے عام نہیں تھے اور نہ ہی ہر بندہ ان کے مسائل کو حل کر سکتا تھا۔ ان دنوں چند اساتذہ کرام جن میں سر فہرست جناب الطاف صاحب ہیں، فرحان کریم جسکانی صاحب...
  13. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    دعائیہ کلمات کے لئے بہت شکریہ جی میں نے یہ فلم دیکھی ہے۔ روح کے بارے جب ہمارے پیغمر ﷺ نے کچھ نہیں بتایا تو ہم بیچارے کس کھیت کی مولی ہیں باقی بہت ساری چیزیں ہماری اس دنیا میں ایسی ہیں کہ ہر کسی کو دکھائی یا سنائی نہیں دیتیں۔ لیکن ان کے وجود سے ہم محض اس وجہ سے انکار نہیں کر سکتے کہ وہ ہمیں...
  14. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سب سے پہلے تو شکریہ کہ پندرہ صفحات تو پڑھے۔ میں نے تو اتنا بھی نہیں پڑھا تھا، بس سوال پڑھا اور جواب دے دیا، پھر اگلا سوال یا اگلا صفحہ :rolleyes:
  15. قیصرانی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو ابھی تو وہ وڈیو اپ لوڈ نہیں ہوئی۔ وہ ہو جائے تو پھر تلاش کر کے ادھر پہنچا دیتا ہوں
  16. قیصرانی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    محترم، آپ کی اس بات پر ڈسکشن سے پہلے ایک سوال۔ کیا ہجرت صرف ابتدائے اسلام سے متعلق تھی یا اب بھی اس کی اہمیت ہے؟ کیا آج کے حالات میں ہجرت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ اگر ہاں تو اس کے لئے کچھ مختصر کلمات اور اگر انہیں تو اس کے لئے کچھ مختصر کلمات۔ اس بنیادی سوال کے جواب کے بعد انشاء اللہ بات کو بڑھاتے ہیں
  17. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    وعلیکم السلام۔ ان سوالات کے جوابات ایک ایک کر کے دے سکتا ہوں؟
  18. قیصرانی

    لاہورمیں بم دھماکے

    جزاک اللہ ابو شامل
  19. قیصرانی

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    ڈیزائنر کو قاتل سمجھا تھا شاید، اب تو اصل کہانی بھی یاد نہیں رہی :(
Top