نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    کلر بلائنڈنیس یعنی رنگ کوری کا مرض بہت عجیب ہوتا ہے۔ اگر آپ نہ جانتے ہوں یا کنفرم کرنا چاہتے ہوں کہ آپ اس بیماری کا شکار ہیں یا نہیں تو درج ذیل تصاویر دیکھیئے اور ان میں لکھے ہوئے نمبروں کو پڑھنے کی کوشش کیجئے میرا سکور چالیس فیصد تھا جس میں دو اندازے بھی تھے، ایک تصویر غیر واضح‌ لگی
  2. قیصرانی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    اسی دھاگے کی پہلی پوسٹ یہی تھی
  3. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    یعنی میں آؤں یا نہ آؤں، پوسٹس وقت پر پہنچتی رہیں؟ :(
  4. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    نہیں جناب، میری آمد اتنی ہی باقی ہے جتنی پہلے تھی۔ یعنی روزانہ کئی گھنٹے۔۔۔ البتہ پوسٹنگ کم ہو گئی ہے جو کہ الگ بات ہے :rolleyes:
  5. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آپ کے شکریے کا شکریہ تصاویر ادھر ہی پوسٹ کروں گا انشاء اللہ سوالات کے جوابات میں نے کافی عجیب انداز میں دیئے تھے۔ دراصل اقتباس کا پہلا سوال جو بھی ہو، نیچے اسی کا جواب ہے
  6. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    تعبیر اور ذونی: روحانیات کا دعوٰی تو کوئی نہیں کر سکتا کہ روح کو جب کوئی نہیں سمجھ سکا تو روحانیات کا دعوٰی کجا باقی رہی بات، تو مجھے خود سمجھ نہیں آتی دراصل یہ ایسا موضوع ہے جس پر کھلے عام بات چیت کرنے سے بہت سے لوگ الجھ سکتے ہیں :(
  7. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    کم گو تو میں کبھی سے نہیں رہا۔ البتہ کم پوسٹ ہو چکا ہوں۔ وجہ وہی ہے کہ کچھ دوستوں کو ہنسنے بولنے پر بھی اعتراض ہونے لگ جاتا ہے :cool: اصل وجہ نصف بہتر کہنا تو غلط ہوگا نا؟
  8. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہممم۔ باجو ایک بات کہوں؟ کسی بھی چیز کو شروع کریں تو اس میں اعتدال کو لازمی اپنائیں۔ ورنہ سب کچھ بیکار ہوتے دیر نہیں لگنی
  9. قیصرانی

    مصروفیت

    یعنی کہ نبیل بھائی کا کام جلتی پر تیل چھڑکنا ہوتا تھا؟ :rolleyes:
  10. قیصرانی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    کوئی بات نہیں۔ میں آپ دونوں کو الگ نہیں سمجھتا میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ کے علم میں ہجرت کی اجازت اسلام کے صرف اور صرف ابتدائی زمانے سے متعلق تھی یا اس کو موجودہ زمانے میں بھی لاگو کیا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے آپ سے حوالہ جات مانگوں اور بات...
  11. قیصرانی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    یہ آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ جو بھی ڈینش اشیاء دوسرے ملکوں میں بنتی ہیں، وہ اسی ملک کے کنٹری کوڈ سے ہوتی ہیں یہاں Arla Ingman ہے۔ Ingman ڈیری مصنوعات بنانے کی فننش کمپنی تھی۔ اسے ارلا نے خرید کر اپنے نام سے چلایا ہے۔ لیکن فن لینڈ میں یہ اشیا فننش کوڈ سے ہی بکتی ہیں
  12. قیصرانی

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    الف نظامی: قتل مسلم اور قتل انسانیت کیا آپ کا اپنا قول ہے؟
  13. قیصرانی

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    یہ جہاد ہے۔ جس میں مخالف حکمران کی بیٹی کا رشتہ اور پھر ڈھیر سارا مال و دولت مانگنا۔۔۔
  14. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جی باجو، اب میں سمجھ گیا ہوں۔ بے فکر رہیں۔ بار بار پوچھتا رہوں گا۔ پر ایم ایس این پر تو آپ ہوتی نہیں کہ بندہ ساتھ کا ساتھ یاد دہانی کراتا رہے؟ دھلائی صبیحہ نے کی تھی
  15. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    باقی آئیندہ، یعنی جلد ہی :rolleyes:
  16. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    یہ تو محفل سے روانگی کے دن لکھنا ہوگا نا؟ ابھی سے کیا فائدہ کہ ہر چند دن بعد پیغام کو ایڈٹ کرنا پڑے ویسے اتنا کہوں گا آپ جس مقصد کے لئے بھی بحث کریں، براہ کرم جذباتیت اور دوسروں کی ذلت کرنے کے جذبے کو پرے رکھ کر بحث کریں۔ ورنہ بحث تو بے نتیجہ ہوگی ہی، اچھے دوستوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے
  17. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بالکل گھر جیسا۔ گھر کی تعریف تو نہیں کرنی نا اب؟
  18. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    جذباتیت ہتھیار کی مانند ہے۔ غلط استعمال آپ کے لئے اور درست استعمال آپ کے دشمن کے لئے مہلک ثابت ہو سکتا ہے
  19. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    کسی مفید کام میں دل لگائیں :grin:
  20. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اللہ کی مرضی۔ ہم بندے بیچارے کیا کہہ سکتے ہیں :(
Top