نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    معاف کیجئے گا نبیل بھائی، اس طرح‌کے حملوں‌ میں اچانک توجہ کسی ایک ملک پر مرکوز ہونا اچھنبے کی بات ہے۔ یہ بہت گہری اور طویل المدتی پلاننگز ہوتی ہیں۔ دوسرا ترکی میں فوج کے نزدیک پارلیمان کی کیا اہمیت ہے، میرا خیال ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں یہ میں نے آپ کی پوسٹ کے خلاف نہیں، بلکہ کالم...
  2. قیصرانی

    اردو لائبریری سروے

    میرا نام غائب ہے لائبریری اراکین کی فہرست سے
  3. قیصرانی

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اب ڈھیر ساری بارش
  4. قیصرانی

    جیولری جدید انداز میں!!!

    یہ تو ای میل کی تصویروں کے لنکس ہیں۔ یہ ایسے کام نہیں‌کریں‌گے۔ آپ ان تصاویر کو اتار کر پھر فوٹو بکٹ یا کسی دوسری امیج شئیرنگ سائٹ پر بھیج کر ادھر لگائیں
  5. قیصرانی

    پاکستان کا عقاب

    اس لنک پر دائیں طرف معلومات دی ہوئی ہیں یو اے وی فلیمنگو
  6. قیصرانی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج کل موسم کافی حریان کر رہا ہے۔ رات کو منفی دس سے منفی بیس کے درمیان، دن کو مثبت۔ ابھی برفباری ہو رہی ہے تو ابھی پانچ منٹ بعد دھوپ، پھر دھوپ اور برف ایک ساتھ پھر صرف برف پرسوں رات سے کل رات تک مسلسل برفباری ہوئی ہے اور تقریباً‌ایک فٹ برف پڑی ہے
  7. قیصرانی

    سینڈسک سن سا پلئیر

    اس پر لکھا ہوا ہے کہ اس کی بیٹری ری چارج ایبل لیتھیم آئن کی ہے اور چارجنگ کا الگ سے ذکر نہیں۔ امید یہی ہے کہ یہ یو ایس بی سے چارج ہوتا ہے اور یہ بیٹری قابل تبدیلی ہے
  8. قیصرانی

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    یہی میرا پوائنٹ تھا جو آپ نے اب آن پکڑا
  9. قیصرانی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    مجھے ایک لطیفہ نما بات یاد آ گئی میرے والد ڈاکٹر تھے۔ ان کی ایک کولیگ جو گائنا کالوجسٹ ہیں، کو سی سیکشن یعنی سیزیرئن سیکشن آپریشن کا بڑا شوق تھا۔ جلدی جلدی وہ ایبڈامن اوپن کر کے بے بی آؤٹ‌ کر لیتی تھیں۔ اس کے بعد ان سے سلائی نہ ہو پاتی کہ اوپن کرتے ہوئے انہوں‌نے بہت کچھ اور بھی اوپن کر دیا ہوتا...
  10. قیصرانی

    آج کی بات

    ممتاز مفتی کی کتاب سے ہی ہے جس کا مطلب کچھ یوں تھا کہ مذہب یا عقیدہ سرہانے کی مانند ہوتا ہے۔ جب آپ بالکل تھک ہار جاتے ہیں تو یہ آپ کو آرام دیتا ہے وغیرہ
  11. قیصرانی

    سینڈسک سن سا پلئیر

    اس لنک کو دیکھئے گا
  12. قیصرانی

    کرایہ ، عوام اور میں

    بھائی جی، دو روپے لیٹر کے پیچھے دو روپے تو کرایہ بڑھایا جاتا ہے، عموماً یہ رقم پولیس کی منتھلیوں‌میں‌ اور دیگر ایکسٹرا کریکولر اخراجات میں‌ نکل جاتی ہوگی :cool:
  13. قیصرانی

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    محترم آپ کی اپنی پوسٹ میں دو فائدے بیان ہوئے ہیں، ایک تو یہ کہ ہمارا نام ہوگا کہ ہم نے فلاں فانٹ میں‌ تاریخ‌ میں پہلی بار قرآن شریف ٹائپ کیا۔ دوسرا فائدہ فانٹ کی امپروومنٹ۔ جبکہ فوراً‌ بعد ہی آپ فرما رہے ہیں کہ یہ خدا تعالٰی کی رضا کے حصول کے لئے کرنا چاہیئے۔ کسی دنیاوی خواہش اور ہوس کی ملاوٹ...
  14. قیصرانی

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    رسم الخط کے فرق سے آپ کی کیا مراد ہے؟ یونی کوڈ میں‌ لکھا ہوا جو بھی متن ہو، اس پر دوسرا فانٹ منتخب کرنے سے اس کا متن نہیں، رسم الخط بدل جاتا ہے۔ میرے نزدیک تو یہ پہیئے کو دوبارہ ایجاد کرنے والی بات ہوئی
  15. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    واقعی، وہ کہتے ہیں‌ نا کہ انسان کی عزت اور ذلت عموماً اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے :rolleyes:
  16. قیصرانی

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    یونی کوڈ میں جو بھی قرآن پاک کا نسخہ لکھا ہوا ملے، اس کا فانٹ بدل دیں۔ اس طرح میرا خیال ہے کہ نئے سرے سے ٹائپنگ کی بجائے صرف پروف ریڈنگ اور علامات کا کام باقی رہ جائے گا
  17. قیصرانی

    افسانہ: ژوم - تبصرے

    کیا آپ نے یہ لنک دیکھا؟
  18. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    مخدوم ہو کر بھی کمی؟
  19. قیصرانی

    کرایہ ، عوام اور میں

    آپ لوگ تو عجیب ہی مسئلے پر بحث کر رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ کچھ سال قبل ڈیرہ غازی خان سے ملتان کا سرکاری کرایہ ساڑھے بائیس روپے جب ہوا کرتا تھا تو ویگن والے پینتیس سے پینتالیس وصول کرتے تھے اور ہر رو میں‌چار سواریاں۔ سرکاری طور پر تین کی اجازت ہوتی تھی اور پھٹہ ممنوع۔ تب کسی کو احتجاج کا خیال تک...
Top