باجو اچھا کیا کہ بتا دیا، رجنی کانت کو عورت سمجھنا تو غلطی ہے ہی، اس کو بتا دینا اس سے بھی بڑی غلطی، اب جلدی سے کہیں دور جا کر چھپ جائیں، ورنہ رجنی کانت آتی ہی ہوگی، اوہ سوری میرا مطلب ہے کہ آتا ہی ہو گا:cool:
ٹھنڈی ہوا لگ جائے اور پھر بیمار پڑے۔ پس اتنا قصور میرا ضرور ہے کہ میں نے ہولے سے حمیدہ کو ہاتھ لگایا۔ ہاتھ کا لگانا تھا کہ وہ فیلہائی دھڑام سے تخت پر گر پڑی۔ کہیں ذرا سی خراش آ گئی۔
صالحہ: کیا کہوں، مجھ کو تو یقین نہیں آتا کہ حمیدہ اور بھانجے کو بے سبب روتا ہوا زمین پر بٹھا دے اور خالہ جان...
بیٹا: خیر، اب تو یہ دل پر ٹھنی ہے:
سر جائے پہ درد سر نہ جائے
اور کچھ خاص کر یہی سبب نہیں۔ مدتوں سے گھر میں بیٹھے بیٹھے میرا دل اکتا گیا تھا اور ہمیشہ یہی خیال آیا کرتا تھا کہ چلو ذرا باہر کی بھی ہوا کھاؤں۔
چل در مے کدہ تک
ہے حرکت میں برکت
ماں: گھر سے ناراض ہو کر جاؤ گے تو اچھا باپ دادے کا...
منجھلا بھائی: تو پھر میں ابا جان سے کہلائے بھیجتا ہوں۔
بڑا بھائی: یہ تم کو اختیار ہے۔ میں جب ان کے بلانے سے جانا لابد نہیں سمجھا تو ان کے پوچھنے سے جواب دینے کو کب ضروری جانتا ہوں۔
منجھلا بھائی مایوس ہو کر اٹھا اور تھوڑی دور جا کر پھر لوٹ آیا اور کہنے لگا کہ میرا پاؤں آگے نہیں پڑتا اور کچھ...
بٹیریں، مرغ، تمام مشاغل لایعنی کے ترک کا عہد واثق کرو۔
بیٹا: یہ تو سراسر میری منفعت کی بات ہے اور میں اس میں کسی طرح کا انکار کروں تو آپ کی نافرمانی، اپنی خرابی خدا کا گناہ، دنیا کی بدنامی، عاقبت کی رسوائی، کوئی پہلو بھی تو اچھا نہیں اور اگر بالفرض آپ کوئی ایسی بات بھی فرماتے جس میں میرا...
مردوں کے نفسیاتی مسائل لکھنے میں کیا حرج ہے؟ غیر حل شدہ کا دم چھلا لگانا لازمی مقصود ہے کیا؟ ویسے اگر غیر حل شدہ لکھ دیا تو اس سے صرف شدہ شدہ افراد ہی متوجہ ہوں گے :(
محفل کے صفحہ اول یعنی www.urduweb.org/mehfil پر دائیںجانب چوتھا یا پانچواں لنک ہے
ویسے میرے پاس یہ دونوں ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیںکر رہے جن میں کی بورڈ لے آؤٹ اور فانٹ دونوں شامل ہیں