نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رجنی کانت/سلطان راہی

    شکریہ زیک۔ مجھے دوست نے رجنی کانت کے حوالے سے بھیجا تھا۔ لیکن جب ذرا سا سوچا تو سلطان راہی پر بھی بالکل فٹ‌ آیا شکریہ استاد محترم شمشاد بھائی، ابھی بھی رجنی کانت زندہ سلامت اور ہٹا کٹا ہے :rolleyes:
  2. قیصرانی

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    آپ کے تمام تر نفسیاتی مسائل کا حل، اتنا سستا بھی ہو سکتا ہے؟ کم از کم مجھے تو اس سے سستا پیکیج اور کوئی نہیں دکھائی دیا :rolleyes: Guided Meditation Get Guided Meditation to Remove Fear, Anger, Anxiety & get Peace Of Mind. Just in 1500/=Rs. یاد رہے کہ یہ ایک سائٹ کی مشہوری سے...
  3. قیصرانی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    محترم غلط بات کو اس لئے درست نہیں کہا جا سکتا ہے کہ فلاں فلاں مشہور جماعتیں یا اتنے ڈھیر مشہور افراد اس کام کو کرتے ہیں
  4. قیصرانی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    یہ بہت عمدہ لگا :rolleyes:
  5. قیصرانی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ بہت اچھا لکھا
  6. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    سائٹ کے لنک کا شکریہ۔ اسے کھولنے سے قبل خبردار رہیں کہ اس پر سپائی وئیر بلاک کا میسج آیا تھا میرے پاس، اینٹی وائرس کی طرف سے
  7. قیصرانی

    مخدوم یوسف رضا گیلانی وزیرِ اعظم کے لیئے نامزد

    ابتدائے عشق ہے، روتا ہے کیا آگے آگے دیکھ، ہوتا ہے کیا
  8. قیصرانی

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    مجھے سارہ خان کی طرف سے پوچھے گئے اس سوال کا جواب اگر کوئی محترم دوست ایک یا دو سطروں میں دے سکے؟
  9. قیصرانی

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    شفاء‌ الصدور کو حدیث کی کتنی معتبر کتاب مانا جائے؟ اور ذرا یہ بتائیے گا کہ جہاد سے انکار کس نے کیا ہے اور جہاد کی من گھڑت تاویلات اور کتب لکھ مارنے کا سہرہ کس کے سر ہے جو کسی بھی اٹھنے والے سوال کو دیکھ کر دھاگہ بدل جاتا ہے؟ :rolleyes: اور اس نبی پاک ص کو نبی السیف کس نے بنا ڈالا جبکہ رب...
  10. قیصرانی

    رجنی کانت/سلطان راہی

    پسندیدگی کا شکریہ، ایک دوست نے بھیجی، کچھ ترمیم کے بعد ادھر پیش کر دی
  11. قیصرانی

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    اگر گانا ابھی تک نہیں‌ ملا تو بتائیے
  12. قیصرانی

    اسلام آباد میں دھماکہ

    فواد: کیا یہ کیمیکل ہتھیار امریکہ ہی سے ایران جنگ کے لئے عراق کو نہیں مہیا کئے گئے تھے؟
  13. قیصرانی

    12 ربیع الاول کوئز

    یہ میجنٹا رنگ والی بات سمجھ نہیں آئی، کیا یہ کوئی ٹائپو ہے؟
  14. قیصرانی

    میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں‌

    محسن علی رندھاوا: آپ کا لاگ ان تبدیل کر کے "ہمسفر" رکھ دیا گیا ہے۔ لاگ ان میں کسی دقت کی صورت میں رابطہ کیجئے گا شکریہ شمشاد بھائی
  15. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    یہ پوسٹ تو موجودہ دور کی ہے نا فن لینڈ روس اور سوئیڈن کے درمیان، قطب شمالی کے بالکل نیچے اور جرمنی اور استونیا کے اوپر واقع ہے۔ جرمنی تھوڑا سا ہٹ کر ہو جاتا ہے
  16. قیصرانی

    رجنی کانت/سلطان راہی

    رجنی کانت/سلطان راہی کے بارے کچھ حقائق اگر آپ رجنی کانت کے بارے کچھ جاننا چاہتے ہیں تو یہ کچھ حقائق ہیں۔ ویسے اگر آپ رجنی کانت کی بجائے سلطان راہی مرحوم کا نام لکھ دیں تو بھی یہ فارمولا بہترین کام کرے گا رجنی کانت/سلطان راہی پیاز کو رونے پر مجبور کر دیتا ہے رجنی کانت/سلطان راہی ری...
  17. قیصرانی

    نور ہدایت فانٹ ریلیز!

    یہاں ابھی تک روزانہ برفباری ہو رہی ہے۔ آج صبح درجہ حرارت منفی دس تھا
  18. قیصرانی

    آصف زرداری نہ کھپے

    شاید سیاست دانوں‌کے لائے جانے اور فوجیوں کے مسلط ہونے کا فرق ہو
  19. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اس لئے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ اس بار بھی بکنگ جرمنی کے تھرو ہی کرا دیں؟
  20. قیصرانی

    نور ہدایت فانٹ ریلیز!

    ابھی تو برفباری شروع ہو چکی ہے اور میرا وائی فائی اسے انجوائے کر رہا ہے۔ سپیڈ کچھ بہتر ہوئی تو چیک کرتا ہوں
Top