آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

قیصرانی

لائبریرین
آپ کے تمام تر نفسیاتی مسائل کا حل، اتنا سستا بھی ہو سکتا ہے؟ کم از کم مجھے تو اس سے سستا پیکیج اور کوئی نہیں دکھائی دیا :rolleyes:

Guided Meditation

Get Guided Meditation to Remove Fear, Anger, Anxiety & get Peace Of
Mind.

Just in 1500/=Rs.​

یاد رہے کہ یہ ایک سائٹ کی مشہوری سے اقتباس لیا گیا ہے
 
تعبیر

محفلین
تو آپ کب اس پیکج کا فائدہ اٹھا رہے ہیں :) ہو سکتا ہے کہ یہ پیشکش مخصوص مدت کے لیے ہو ;)
ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ اس میں خودکشی کے 101 فارمولے ہونگے :rolleyes:
 
آپ کے تمام تر نفسیاتی مسائل کا حل، اتنا سستا بھی ہو سکتا ہے؟ کم از کم مجھے تو اس سے سستا پیکیج اور کوئی نہیں دکھائی دیا :rolleyes:

Guided Meditation

Get Guided Meditation to Remove Fear, Anger, Anxiety & get Peace Of
Mind.

Just in 1500/=Rs.​

یاد رہے کہ یہ ایک سائٹ کی مشہوری سے اقتباس لیا گیا ہے

قیصرانی صاحب ! شکریہ اپ نے ایک وسیع موضوع کو چھیڑا ہے۔۔۔۔ مراقبہ نا صرف نفسیاتی مسائل حل پیش کرتا ہے بلکہ انسانی سوچ کو ایک نقطہ پر مجتمع کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔۔۔۔ ویسے ہمارے ملک میں بھی اس سلسلے میں بہت بڑی پیش رفت ہورہی ہے۔۔۔۔ میں یہان خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتاب "مراقبہ" کا ذکر کرونگا۔۔۔۔۔ یہ مارکیٹ میں اسانی سے دستیاب ہے۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
آپ کے تمام تر نفسیاتی مسائل کا حل، اتنا سستا بھی ہو سکتا ہے؟ کم از کم مجھے تو اس سے سستا پیکیج اور کوئی نہیں دکھائی دیا :rolleyes:

Guided Meditation

Get Guided Meditation to Remove Fear, Anger, Anxiety & get Peace Of
Mind.

Just in 1500/=Rs.​

یاد رہے کہ یہ ایک سائٹ کی مشہوری سے اقتباس لیا گیا ہے
قیصرانی ۔۔۔ تم یہاں کیوں پہنچ گئے ، خیریت تو ہے ناں ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
میں یہان خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتاب "مراقبہ" کا ذکر کرونگا۔۔۔۔۔ یہ مارکیٹ میں اسانی سے دستیاب ہے۔۔۔۔

یہ کتاب میں نے بہت عرصے پہلے پڑھی تھی ۔ بلکہ عظیمی صاحب کے سرجانی ٹاون والے مراقبہ ہال پر بھی متعدد بار جانا ہوا ۔ بس ٹھیک ہی ہے ۔ مگر وہاں بھی وہ حل نہیں ہے ، جس کو لوگ تلاش کرتے ہیں ۔
 
ظفری میں اس تیکنیک سے واقف ہوں ۔۔۔۔ مطلب میں مراقبہ تھیوری سے واقفیت رکھتا ہوں۔۔۔۔ مگر چونکہ لوگوں کو سمجھانا تھوڑا سا مشکل کام ہے اس لئے میں نے ابھی اس موضوع پر کچھ نہیں لکھا۔۔۔۔ یہ سارا کھیل رنگ اور روشنی کا ہے جہاں زماں اور مکاں پر تفصیل سے بحث ہوتی ہے ۔۔۔۔ مگر یہ بحث عملی ایکسرسائزز پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔۔ ویسے کائنات میں "مراقبہ" کی سب سے بہترین مشق "نماز" ہے
 
ظفری جلدی فیصلہ نہ کرنا کبھی بھی کسی بھی چیز کے بارے میں ۔۔۔۔ تم ایک کھلے ذہن کے مالک شخص ہو۔۔۔ شاید یہ بات میں نے پہلے بھی کہی ہے مگر ذرا مختلف انداز میں۔۔۔۔ عطیمی صاحب سے میرے بھی مراسم ہیں ۔۔۔۔ کیونکہ میں خود بھی ریسرچ کی فیلڈ سے وابستہ ہوں۔۔۔۔ پہلے پہل مجھے بھی کافی ناکامی ہوئی تھی۔۔۔۔ مگر اسکے بعد میری گرپ اچھی ہوتی چلی گئی۔۔۔۔ مرااقبہ کے ساتھ ساتھ میں‌نے "اہرام مصر" کی تیکنیک پر بھی کام کیا ہے۔۔۔۔ اور خاصی کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔ خصوصا "شگر" جیسے مرض میں۔۔۔۔
 
میرے خیال سے نماز کو ایکسرسائز، مراقبہ یا یوگا سے تعبیر نہ کیا جائے تو بہتر ہے ورنہ اس کی افادیت پر بجائے چار چاںد لگنے کے پس پردہ بٹہ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔

نماز ایک عبادت ہے جسے ہم صرف اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے اس کا حکم سمجھ کر اور رسول اللہ (ص) کی پیروی کے بطور ادا کریں تو بہتر ہے۔
 
میرے دوست میں نے تشبیہ دی ہے ۔۔۔۔۔ چونکہ یہ ایک براڈ سبجیکٹ ہے اسی لئے میں نے اسکو محفل میں نہیں چھیڑا ہے کیونکہ یہ ایک ایسا سبجیکٹ ہے جسے صرف پہلے پہل خاموش رہ کر، صرف دیکھ دیکھ کر سیکھنا پڑتا ہے۔۔۔۔ اور یہ کرنے کے لئے بڑے ضبط کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر میں اس سبجیکٹ کو چھیڑوں گا تو افادیت حاصل کرنا تو دور کی بات ہے ایک بے مقصد بحث شروع ہو جائے گی جو کہ خالصتا وقت کا ضیاع ہے۔۔۔۔ اور با الفاط دیگر درد سری ہے:)
 
برادر محترم سلام مسنون!

مجھے مراقبے پر نہ تو کوئی اعتراض ہے نہ ہی اس کی افادیت اور اس کے تکمیل کی مشقتوں کو لیکر کوئی بات کہی ہے میں نے۔ میں نے بھی بچپن میں ہپناٹزم کی کتابیں پڑھ پرھ کر خود کو خوب خوار کیا ہے۔ :grin:

میں نے صرف اور صرف اتنی بات کہی تھی کہ ان چیزوں کو نماز سے نہ جوڑا جائے تو بہتر ہے۔ بس!
 
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔ میرے دوست ۔۔۔۔ مراقبہ کیا ہے ؟ ہپلے یہ جان لیجیے۔۔۔۔۔

مجھے علم تھا کہ بحث کس انداز کی ہوگی ۔۔۔۔اسی لئے میں ااس کو نہیں چھیڑا تھا۔۔۔۔۔ بہرحال ہپناٹزم، ٹیلی پیتھی، یوگا۔۔۔۔۔۔ وغیرہ ؤغیرہ سے ہٹ کر مراقبہ کی تعریف کچھہ اور ہے۔۔۔۔ یہ ارتکاز توجہ کی وہ قسم ہے جس کے ذریعے بندہ اپنی تمام توجہ اللہ تعالی کی طرف کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھر

چلیں خیر چھوڑیں:)
 
زینب

محفلین
یہ محفل کی ساری "مرد برادری" سر جوڑ کے کون کون سے نفسیاتی مسائل حل کرنے میں لگی ہوئی ہے۔۔۔۔ ویسے مجھے کوئی سمجھائے تو بھی پلے نا پڑے یہ مراقبہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں، کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کے لیے بابا پہاڑی والے کا تعویذ لیں، پانی میں گھول کر پیئیں، سب مسائل ہو جائیں گے، جس میں امتحان میں کامیابی، محبوب آپ کے قدموں میں، ساس کو قابو کرنا ہو بہو کو کنٹرول میں رکھنا ہو، مقدمہ جیتنا ہو یا جائیداد کا کوئی قصہ ہو، سب مسائل کا ایک ہی علاج۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی ۔۔۔ تم یہاں کیوں پہنچ گئے ، خیریت تو ہے ناں ۔ ;)

بس یار، کیا کہوں۔ تم بھی تو شدہ شدہ ہی ہو نا، سمجھ جاؤ :rolleyes:

یہ محفل کی ساری "مرد برادری" سر جوڑ کے کون کون سے نفسیاتی مسائل حل کرنے میں لگی ہوئی ہے۔۔۔۔ ویسے مجھے کوئی سمجھائے تو بھی پلے نا پڑے یہ مراقبہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔

لیں، جن سے جان چھڑانی تھی، وہ بھی اس دھاگے پر آنا شروع ہو گئیں :(
 
زونی

محفلین
بس یار، کیا کہوں۔ تم بھی تو شدہ شدہ ہی ہو نا، سمجھ جاؤ :rolleyes:

لیں، جن سے جان چھڑانی تھی، وہ بھی اس دھاگے پر آنا شروع ہو گئیں :(

تو آپ نے موضوع میں " آپ کے نفسیاتی مسائل" کی جگہ "مردوں کے غیر حل شدہ نفسیاتی مسائل " لکنا تھا نا:grin:
 
قیصرانی

لائبریرین
تو آپ نے موضوع میں " آپ کے نفسیاتی مسائل" کی جگہ "مردوں کے غیر حل شدہ نفسیاتی مسائل " لکنا تھا نا:grin:

مردوں کے نفسیاتی مسائل لکھنے میں کیا حرج ہے؟ غیر حل شدہ کا دم چھلا لگانا لازمی مقصود ہے کیا؟ ویسے اگر غیر حل شدہ لکھ دیا تو اس سے صرف شدہ شدہ افراد ہی متوجہ ہوں گے :(
 
زونی

محفلین
میرے خیال سے نماز کو ایکسرسائز، مراقبہ یا یوگا سے تعبیر نہ کیا جائے تو بہتر ہے ورنہ اس کی افادیت پر بجائے چار چاںد لگنے کے پس پردہ بٹہ لگنا شروع ہو جاتا ہے۔

نماز ایک عبادت ہے جسے ہم صرف اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے اس کا حکم سمجھ کر اور رسول اللہ (ص) کی پیروی کے بطور ادا کریں تو بہتر ہے۔

لیکن نماز کا اصل مقصد اللہ کی اطاعت کے ساتھ ساتھ جسمانی اور ذہنی پاکیزگی اور استراحت سے متعلق بھی تو ھے اور میرے نزدیک نماز میں دعا اور مراقبہ کا آپس میں گہرا ربط ھے ،مراقبہ بھی توجہ کو ایک مرکوز کرنا ھے اور دعا میں بھی ہم اللہ کا قرب حاصل کرنے کیلئے یہی عمل دہراتے ہیں اور اسکا ذہنی صحت سے گہرا تعلق بنتا ھے اور بعض مسلم مفکرین نے اس طریقہ کو ذہنی صحت کیلئے کارگر بھی بتایا ھے ۔
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی باب پہاڑی کو رہنے دیں‌اس کے تعویز کسی کام کے نہین"ظفری بنگالی"ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
بس یار، کیا کہوں۔ تم بھی تو شدہ شدہ ہی ہو نا، سمجھ جاؤ :rolleyes:

لیں، جن سے جان چھڑانی تھی، وہ بھی اس دھاگے پر آنا شروع ہو گئیں :(

بھائی ہم سے چھپ کے تو اپ کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں کر پایئں گے ہمیں‌اعتماد میں‌لیں‌گے تو اپ کا کام بنے گا:grin:
 
Top