نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو پچھلی بار کیا تیمور نے ہی جرمنی کے تھرو بکنگ کرائی تھی؟ اگر کرائی تھی تو اس بار احتیاط کیجئے گا :rolleyes:
  2. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    دیواراین درگا کی خلوت پسند اسے خلوت پسند یا تنہائی پسند کا نام دیئے جانے کی وجہ اس کا الگ تھلگ رہنا اور اس کی عجیب و غریب عادات تھیں۔ وہ غیر معمولی شیر تھا۔ اگرچہ وہ نہ تو آدم خور تھا اور نہ ہی اس نے کبھی انسانی گوشت کو چکھا تھا۔ لیکن اس کی انسانی نسل سے بے پناہ نفرت اس کی خاصیت تھی۔ اس نے...
  3. قیصرانی

    نور ہدایت فانٹ ریلیز!

    ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کر رہا :( سائٹ‌ کب اپ ہوگی؟
  4. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ پچھلی بار میں نے جب ہوٹل کا نمبر ڈائل کیا تھا تو لندن میں ان کے ہیڈ آفس میں جا کر ریسیو ہوا تھا کہ تمپرے والے تمام نمبر اس وقت بزی تھے
  5. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    چیک کرتے کرتے بُکنگ بھی کرتی جائیں ساتھ کے ساتھ۔ ڈیٹ بتا دیں میں ادھر ہوٹل میں‌ بھی بُکنگ کرا دیتا ہوں
  6. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    ہو سکتا ہے باجو کیونکہ رائن ائیر نے اب لندن سٹینڈ سٹیڈ کے علاوہ ہیتھرو اور گیٹ وک کے لئے بھی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ دن میں تمپرے کے لئے دو پروازیں آتی ہیں۔ ایک جرمنی سے ہو کر اور ایک براہ راست
  7. قیصرانی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمیل بھیا بہت دن سے دکھائی نہیں دیئے؟
  8. قیصرانی

    توبۃ النصوح

    فانٹ کی اہمیت ثانوی ہے۔ نستعلیق فانٹ اگر آئیندہ ایک سو برس تک نہ بنا تو کیا ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں؟ کتب کو برقیانے کا کام زیادہ وقت اور محنت طلب ہے۔ اس کو جاری رہنا چاہیئے۔ فانٹ بننے کے بعدکیا وقت لگتا ہے تبدیلی کے لئے
  9. قیصرانی

    کلک2007

    ڈونگل لکھتے ہوئے اگر جی شفٹ‌کے ساتھ دب جائے تو ڈونغل ہو جائے گا شاید:rolleyes:
  10. قیصرانی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    ہاہاہا۔ باجو بڑا مزہ آتا ہے جب آپ ایم ایس این پر الٹے الفاظ لکھنا شروع کرتی ہیں۔ ایک بار تو میرا دماغ‌ گھوم ہی جاتا ہے کہ اب کون سا لفظ لکھوں جو الٹانے سے بھی تبدیل نہ ہو
  11. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    جی باجو جلدی چیک کریں اور بتائیں۔ ویسے میرا خیال ہے کہ رائن ائیر کی تمام پروازیں تمپرے کے لئے جرمنی سے ہو کر ہی آتی ہیں
  12. قیصرانی

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    جی شمشاد بھائی، رضامندی کی بات نہیں‌ہو رہی۔ جیسا کہ واجد حسین نے لکھا، یہ بطور مطالبہ یا یوں کہیں کہ بطور ہرجانہ مانگا گیا تھا۔ اس میں کیا رضامندی لی گئی ہوگی؟
  13. قیصرانی

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    شوشہ یا شتونگڑہ ہی وزیر اعظم بنے گا۔ لگتا ہے کہ ش سے مراد کوئی وصف ہے نا کہ نام
  14. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    واقعی سوری اور تھینکس کی وجہ سے ہی شاید پہچان لیا جاتا ہوں‌
  15. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہاہاہا۔۔۔ تذکیر و تانیث میں مار کھا جاؤں گا (ویسے آئیڈیا برا نہیں، کچھ دن میں‌ٹرائی کرتے ہیں :grin:)
  16. قیصرانی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    فیک آئی ڈی والی بات درست ہے۔ دراصل مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ وہ لوگ ای میل ایڈریس کو محفوظ بھی رکھتے ہوں گے پاس ورڈ دے دینے سے فوری طور پر آپ کی ایڈریس بک میں‌موجود تمام افراد کو اس ٹیسٹ کی ای میل بھیج دی جاتی ہے۔ ان سب کے ساتھ یہی ہوتا ہے اور شیطانی چرخہ چلتا ہی رہتا ہے :(
  17. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    Correction جالا ہالی کا قاتل یہ کہانی کسی آدم خور شیر کی نہیں اور نہ ہی کسی آدم خود تیندوے کے بارے ہے۔ بلکہ یہ کہانی ایک عام سی جسامت کے حامل ایک عام سے تیندوے کی ہے جو اپنی جان بچانے کے لئے نہایت بے جگری، چالاکی اور موثر طریقے سے لڑا۔ اس نے کُل تین افراد کو ہلاک کیا اور کم از کم گیارہ افراد...
  18. قیصرانی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    یہ بہت عجیب بات بتائی :confused:
  19. قیصرانی

    رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

    اس دوسرے ٹیسٹ کے بارے منتظر رہیں کہ کب ہتھے چڑھتا ہے :grin:
Top