کسی کو میرے خاموش ہونے پر خوشی ہوتی ہے تو سمجھ لیں کہ ان کی زندگی میں حقیقی خوشی کتنی کم ہوگی۔ اب اتنی کم خوشی والے فرد کی زندگی سے ایک اور خوشی چھین لوں :rolleyes:
نصف بہتر یعنی وزیر داخلہ، میری مسز ہوئیں نا؟ ان کی بات کر رہا ہوں
دراصل بطور ایڈمن آپ کی ہر بات کو بطور ایڈمن لیا جاتا ہے،...