نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو یہ تو نہیں؟ http://youtube.com/watch?v=8cILbouv480
  2. قیصرانی

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    ضروری نوٹ: مندرجہ بالا مضمون ہر لحاظ‌ سے مکمل نہیں ہے۔ اگر کوئی پہلو تشنہ محسوس ہو تو براہ کرم پوچھ لیں۔ اسی طرح اگر کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو بھی بلا جھجھک اسی وقت پوچھ سکتے ہیں۔ جتنا ہو سکا میں اس موضوع کو پورا کروں‌گا، کل شام سے لے کر پیر کی شام تک میں شاید غائب رہوں کہ ملک سے باہر جانا ہے۔ جو...
  3. قیصرانی

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    چونسٹھ بٹ کے پروسیسر سے شروع کرتے ہیں چونسٹھ بٹ پروسیسر سے مراد ایک ایسا پروسیسر ہوتا ہے جس میں اے ایل یو یعنی ارتھمیٹک اینڈ لاجک یونٹ، رجسٹرز اور ڈیٹا بس، تمام کے تمام چونسٹھ بٹس چوڑے ہوں۔ یعنی ایک وقت چونسٹھ بٹ کا ڈیٹا سٹور کر سکیں یا اگر بس ہو تو چونسٹھ بٹس ایک وقت میں گذار سکیں اے ایل یو...
  4. قیصرانی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    بہت شکریہ خاور بلال۔ میں نے فلسطین کی آزادی کی دعوےدار جماعتوں میں سے صرف ان جماعتوں کے ان افعال کے بارے بات کی ہے جو وہ اپنے مخالف ملک کے شہریوں‌ کے خلاف سرانجام دیتے ہیں کیا اس بات سے آپ اتفاق کرتے ہیں کہ اسلام میں جہاد یا جدوجہد کے لئے دشمن کے شہریوں پر حملے یا ان کا قتل جائز ہے؟ یا آپ اس...
  5. قیصرانی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو یہ والی وڈیو دیکھی آپ نے؟ http://youtube.com/watch?v=35adBb6U66o
  6. قیصرانی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو دراصل آپ لوگوں‌ کی گفتگو جاری تھی تو میں نے مداخلت کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ البتہ پیغام کی پسندیدگی کا اظہار شکریہ سے کر دیا :rolleyes:
  7. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    اس واقعے کے کئی سال بعد یہ دوسرا واقعہ منداچی پالم کے آدم خور شیر کے بارے ہے۔ منداچی پالم یا اس کا تامل ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے، منداچی کی ندی یا منداچی کا گڑھا۔ یہ جگہ گھاٹ کنارے سے کچھ دور اور دو ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے جہاں پناگرام کی بستی موجود ہے۔ یہاں سے دریائے کاویری بھی گذرتا ہے۔ یہاں...
  8. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    بیرا پُجاری 10 بیرا پجاری جب بیرا پجاری سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اس نے صرف ایک لنگوٹی نما چیز پہن رکھی تھی۔ لنگوٹی بھی کیسی کہ محض تین انچ چوڑی کپڑےکی دھجی تھی جو ٹانگوں کے درمیان سے ہو کر کمر پر ایک غلیظ دھاگے سے بندھی ہوئی تھی۔ لیکن وہ ایک نہایت عمدہ شخص اور میرا دوست ہے۔ میری بیرا سے...
  9. قیصرانی

    ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری (تبصرے)

    ان حادثہ شدہ گاڑیوں کی یہ وڈیو دیکھ کر عجیب سا لگ رہا ہے کہ وڈیو بنانے والی کار سے موسیقی اور قہقہوں کی آوازیں آ رہی ہیں
  10. قیصرانی

    ~See ur smartness~

    Unluckily I am one of those 5%s
  11. قیصرانی

    نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی

    زمرہ تو کب کا بنا ہوا ہے۔ میں نے بہت دن بعد ادھر کا چکر لگایا تو ابھی یہ دیکھا
  12. قیصرانی

    دو بٹہ تین

    اسی لئے میں نے شئیرنگ کا بھی شکریہ ادا کر دیا تھا تاکہ سند رہے
  13. قیصرانی

    دو بٹہ تین

    اللہ میں لفظ ل دو بار آتا ہے، اس کو ایک بٹا دو کہہ سکتے ہیں۔ دوسرا آہ میں آ استعمال ہوتا ہے جو اللہ میں الف سے فرق ہے شئیرنگ کا شکریہ
  14. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    یونس رضا: آپ کے پاس کون سے صفحات تھے؟‌ اگر نمبر سے آگاہ کر سکیں تو
  15. قیصرانی

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    اگر نان ٹیکنیکل افراد کو ٹیکنیکل معلومات دینا شروع کریں تو وہ الٹا ان کے لئے مسئلہ بن جاتا ہے، اس لئے کہا تھا۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو بتائیں
  16. قیصرانی

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    بالعموم فننش پولیس کی کاروں میں‌ ووکس ویگن کی وین، مرسیڈیز بہت کم، ووکس ویگن کی کار اور فورڈ کی کاریں ہی استعمال ہوتی ہیں۔ ہر کار کو تین سال سے زیادہ نہیں استعمال کیا جاتا
  17. قیصرانی

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    یہ تو لگتا ہے کہ خود کش دھماکے کا شکار ہوئی ہے۔ یہ دیکھیں، فننش پولیس کار
  18. قیصرانی

    کرلپ کی پارٹی حیدر آباد ہند میں

    پاکستان کی حکومت کا سرکاری ادارہ برائے ترقئ اردو زبان
Top