رنگ کوری یا کلر بلائینڈ نیس

قیصرانی

لائبریرین
کلر بلائنڈنیس یعنی رنگ کوری کا مرض بہت عجیب ہوتا ہے۔ اگر آپ نہ جانتے ہوں یا کنفرم کرنا چاہتے ہوں کہ آپ اس بیماری کا شکار ہیں یا نہیں تو درج ذیل تصاویر دیکھیئے اور ان میں لکھے ہوئے نمبروں کو پڑھنے کی کوشش کیجئے

میرا سکور چالیس فیصد تھا جس میں دو اندازے بھی تھے، ایک تصویر غیر واضح‌ لگی
 

قیصرانی

لائبریرین
4142111_std.jpg
 

تعبیر

محفلین
دلچسپ ۔پر پتہ کیسے لگے کہ ہمیں color blindness ہے کہ نہین۔ مجھے بھی yellow color والے نمبرز میں تھوڑی بہت confusion ہو رہی ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر ان تمام تصاویر میں موجود نمبروں کو پہچان سکتی ہیں تو ان کو لکھتی جائیں۔ میں جواب سے دیکھ کر آپ کو بتا دوں گا کہ کیا پوزیشن ہے
 

جہانزیب

محفلین
میں‌نے کہیں‌سنا تھا کہ عورتیں‌کلر بلائنڈ‌ نہیں‌ہوتی، یہ صرف مردوں‌ کی بیماری ہے۔
 
Top