نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں پر تبصرے

    اس سلسلے میں اگر مدد درکار ہو تو بتائیے گا۔ برسوں سے یہی کام کرتا آ رہا ہوں
  2. قیصرانی

    کھانے کی آسان تراکیب

    ششش۔۔۔ اتنی جلدی اتنا کچھ نہ بول ڈالیں کہ کسی کو اور کچھ پوچھنا یاد آ ‌جائے :rolleyes: جیلی میں جیلاٹن ہوتی ہے جو یا تو گائے کی ہڈیوں سے بنتی ہے یا پھر سور کی کھال سے۔ پاکستان میں عموماً جیلاٹن باہر سے آتی ہے۔ یورپ میں جیلاٹن سور کی کھال سے تیار کی جاتی ہے عموماً۔ غیر مسلم ممالک میں حلال یا...
  3. قیصرانی

    موُڈ ،

    بدقسمتی کہہ لیں کہ خوش قسمتی، چھوٹی بہن کی ناراضگی کسی سے بھی نہیں دیکھی جا سکتی :(
  4. قیصرانی

    اردو ڈومین نام

    مجھے تو زیادہ حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ www اور com etc تو انگریزی میں ہی لکھنا پڑے گا۔ یعنی دو بار لینگوئج سوئچ کرنی ہوگی۔ صرف ایک پتہ لکھنے کے لئے؟
  5. قیصرانی

    کھانے کی آسان تراکیب

    ترکیبب تو اچھی ہے لیکن جیلی کی وجہ سے نہیں کھائی جا سکتی :(
  6. قیصرانی

    وسیم اکرم کا جادو

    گیند کا رنگ بدلتا ہے اور کچھ نہیں دکھائی دیا
  7. قیصرانی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    مجھے افسوس ہے کہ فی الوقت ایسا کوئی سلسلہ نہیں ہے۔ ابھی تک ہم لوگ ای بک کی فائنل شکل کے لئے متفق نہیں ہو سکے کہ آیا پی ڈی ایف بہتر رہے گی یا ورڈ یا سی ایچ ایم یا کوئی اور۔ اسی طرح کوئی ایک فانٹ بھی نہیں موجود کہ جس کو استعمال کیا جائے اور اکثریت کو پسند بھی ہو
  8. قیصرانی

    جادہ و منزل از سید قطب - تبصرے و تجاویز

    ای بک بنانا تو کوئی مسئلہ نہیں، وہ میں کر دوں گا لیکن اردو لائبریری کا حصہ بنانے کے بارے کاپی رائٹ کی وجہ سے سیدہ شگفتہ صاحبہ ہی بہتر بتا سکتی ہیں
  9. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    محفل پر دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو جیہ
  10. قیصرانی

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    معاف کیجئے گا، یہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کی اپنی تعلیم ہے یا ان سے منسوب کردہ؟
  11. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو اردو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ شمشاد بھائی شکریہ باجو، ایک بار یہ کیک آ جائے تو پھر کبھی نہ جانے دوں :( وعلیکم السلام۔ بہت شکریہ بہت شکریہ ابن سعید بہت شکریہ استاد محترم۔ غوں‌ غاں ہی بہت ہو گئی تھی۔ اب چپ سادھنا ہی بہتر لگ رہا ہے :rolleyes: بہت شکریہ سخنور بہت شکریہ راہبر بھائی بہت شکریہ...
  12. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    ہمم۔ باجو سفر کی تیاری کیا کرنی ہے۔ بس بیگ اٹھانا ہے اور چل پڑنا ہے۔ بیگ میں بھی چند جینز شرٹیں وغیرہ ہی تو ڈالنی ہیں نا، پھر ٹینشن کاہے کی
  13. قیصرانی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ظاہر ہے کہ جو صبح‌کو اٹھ کر پوچھے گا، اس نے ساری رات جاری رہنے والی کہانی کو سنا ہی کب ہوگا؟
  14. قیصرانی

    نو مولود بچوں کے نام

    باجو کس کی ہمت ہے کہ سر تڑوائے چلیں اب دھاگے کے اصل عنوان کی طرف واپس آ جاتے ہیں
  15. قیصرانی

    پتے کی پتھری

    شکریہ باجو، کیا پتہ امریکی ڈاکٹر ہی کچھ تلاش کر لیں؟ ظاہر ہے کہ ہیلتھ انشورنس سے کچھ تو فائدہ لیا جائے؟
  16. قیصرانی

    پتے کی پتھری

    جی اپینڈیسائٹس کی کوئی علامت نہیں ملتی۔ اپینیڈیسائٹس میں دو باتیں اہم ہیں۔ ایک تو یہ کہ جب پیٹ کو دبائیں گے تو چھوڑتے وقت درد بڑھ جائےگا، دباتے وقت نہیں۔ دوسرا جب مریض پشت کے بل لیٹا ہوا ہو تو دائیں ٹانگ کو اٹھا کر پیٹ کے قریب لانے کی کوشش نہیں‌ کر سکے گا کہ اس سے درد کی شدت بہت بڑھ جاتی ہے...
  17. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    ایسے کیسے آئے گا کیک؟ آپ نے پہلے فلائٹ نمبر بتانا ہے اور اس کا وقت اور دن بھی، پھر جا کر میں آپ کو ائیر پورٹ سے لے آؤں گا۔ پھر کیک آئے گا نا؟ یا ادھر آ کر ہی بنا دیں؟ پر ادھر چھٹیاں منانے آئیں گی یا پھر کیک بنانے؟ :confused:
  18. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    ہممم۔۔۔ کوئی بات نہیں‌باجو، ایک دن اور سہی۔ کون سا مجھے کوئی جلدی ہے یا کون سا آپ کو جلدی ہے :rolleyes:
  19. قیصرانی

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    جی باجو، ابھی تو یہ وڈیو نہیں ملی، جس وقت ملی ادھر لگا دوں گا باجو تھوڑا سا گاڑی کا کام کر رہا تھا۔ ابھی فری ہوں اور فون بھی ساتھ موجود ہے۔ جب چاہیں کال کر لیں اور کیک کدھر ہے جناب؟
Top