معلوم نہیں باجو، وہی پیٹ کا درد چل رہا تھا پرسوں سے کل رات تک۔ ایک دوست نے فرمایا ہے کہ یہ ڈاکٹر منحوس کب جانیں گے کہ یہ درد پتے کی پتھری کا ہے۔ جبکہ "منحوس " ڈاکٹروں کا خیال شریف تھا کہ گردے کی پتھری ہے۔ آئسو ٹوپ ٹیسٹ کلئیر ہوا۔ اب لے دے کے یہی ایک رہ جاتی ہے تو میں نے سوچا کہ اپنا "جنرل نالج"...