لالو پرشاد یادو

قیصرانی

لائبریرین
لالو پرشاد یادو کی تقریر کا ایک نمونہ

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=fhequbKB-bc[/ame]

شاید اسی وجہ سے شیخ رشید کا ان سے تقابلہ کیا جاتا ہے
 
تعبیر

محفلین
اممممممم پتہ نہیں اس کی تقریر سن کر ہنسی آتی ہے جبکہ شیخ رشید کے لہجے مین بہت غرور اور اکڑ ہوتی ہے
 
زینب

محفلین
شیخ رشید بہت مغرور آدمی ہے یہ بے چارہ سادہ ہے ائر سادگی میں بہت سے بےوقوفیاں بھی کر جاتا ہے اکثر
 
فرضی

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بندہ تو عمر شریف سے بھی اچھی کامیڈی کرتا ہے۔۔ سارے ایوان کو ہنسوایا ہے:)
 
الف عین

لائبریرین
چلو اس بہانے فرضی تو یہاں آئے۔۔۔ لالو پرساد زندہ باد!!!
اور منصور یہ لالو یادو ہے، یا دیو نہیں۔ Yadav یا دَو
 
الف عین

لائبریرین
تعبیر۔ تم نے منصور یعنی قیصرانی کا زمانہ دیکھا نہیں ہے جب یہ شمشاد کو بھی پیچھے کرنے پر تلے تھے۔ دیکھا نہیں کہ ان کے بیس ہزار کے قریب پیغامات ایسے ہی نہیں ہو گئے۔
غیر متعلقہ باتوں پر معذرت۔۔ لیکن سلسلہ لالو جی کا ہے نا۔۔ امید ہے وہ برا نہ مانیں گے۔ اگر کہیں گے
’ہم کا مجاک بنا دیا ہے بٹوا تم لوگن نے‘
تو چپ چاپ سن لیں گے۔
 
نہین پلیز اپ معذرت نہ کریں۔ مجھے بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ سر آپ لوگوں کی پوسٹس پڑھ کر، کچھ دلچسپ فقرے پڑھ کر ہی میں نے یہ محفل جوائن کی تھی ۔ پر کبھی کبھار تو اتنا سناٹا ہوتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ یہیں کمپیوٹر ٹیبل پر سر رکھ کر سو جاؤں‌۔ ہماری دفعہ ہی سب خاموش کیوں ہیں :confused:
 
بہت دیر کی مہرباں آ‌تے آتے

ویسے پرانے دھاگے بھی اتنے بورنگ نہیں ہیں؟
 
تعبیر

محفلین
بہت دیر کی مہرباں آ‌تے آتے

ویسے پرانے دھاگے بھی اتنے بورنگ نہیں ہیں؟

کیا کروں کہ پتہ ہی دیر سے لگا :(
نہین بورنگ تو نہیں ہین پر اب مین بولنا چاہتی ہوں۔ پڑھ پڑھ کر مین بور ہو گئی ہوں

ایسے اپ کیا خفا.کام ہیں ۔اگر ہاں تو سوری.کام

مین تو بس بات سے بات نکال کر آپ کو بولنے پر اکسا رہی تھی پر لگتا ہے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں :( :( :(
 
بول چال تب تھی جب کچھ ایسے اراکین تھے جن سے ذہنی ہم آہنگی تھی۔ خوب چٹ چیٹ ہوتی تھی۔ ابھی وہ بھی نہیں تو وہ ماحول بھی نہیں اور وہ باتیں بھی نہیں :rolleyes:
 
Top