زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کوچۂ آلکساں
آمین ۔ ثم آمین۔ سلامت رہئیے سیما آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #806
نومبر 15، 2021
فورم:
گپ شپ
کوچۂ آلکساں
یہ تو آپ کی محبتیں ہیں نا سیما آپا جو ہمیں آلکسی نہیں سمجھتیں۔ ورنہ ہم بہت ہی بڑے آلکسی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #804
نومبر 15، 2021
فورم:
گپ شپ
صبح بخیر!
وعلیکم السلام صبح بخیر
گُلِ یاسمیں
Post #1,769
نومبر 15، 2021
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ کیا بات کہی سیما آپا آپ نے۔۔۔ مگر پنجابیوں والی یہ خوبی ہم میں کم کم ہی ہے۔۔۔ مگرہم بھی آپ کراچی والوں کی طرح سارے پھل اور سبزیاں سارے موسموں میں استعمال کرتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #17,035
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم کوشش تو یہی کرتے ہیں کہ درست ہی فرمایا کریں۔۔ مگر غلطی کر جاتے ہیں کبھی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #28,729
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کوچۂ آلکساں
کچھ کاموں میں جلدی کرنا پڑتی ہے احمد بھائی ورنہ وقت ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #802
نومبر 15، 2021
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں وہ تو شہر ہے۔۔۔ روشنیوں کا شہر۔
گُلِ یاسمیں
Post #28,727
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عنوان طرح طرح کے
کنستر تو یہیں رکھا ہے پاس۔۔۔ مگر تیل کے دام آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، سوچا ذرا سنبھل سنبھل کر استعمال کیا جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #29
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن ایک ایک کر کے سبھی گاؤں جا رہے ہیں کیا۔؟
گُلِ یاسمیں
Post #28,725
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب تو سرد موسم شروع ہو چکا سیما آپا۔۔۔ ویسے بتا دیں کہ تربوز یہاں بہت اگ سکتے ہیں۔ زندگی نے ساتھ دیا تو ان شاء اللہ اگلے سال میں یہ بھی کر دیکھیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #17,032
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)
السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔ بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔ یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
گُلِ یاسمیں
لڑی
نومبر 15، 2021
یاسمین گل کے مشاغل
جوابات: 48
فورم:
مشاغل
جسے چاہا در پہ بُلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔۔یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔
جسے چاہا در پہ بُلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔۔یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
نومبر 15، 2021
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تربوز بھی لیتی آئیں۔۔۔ کہہ دیجئیے انھیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #17,029
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرہ کہاں ہیں آج کل۔۔۔ ان کی چائے کا بہت تذکرہ رہتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #17,027
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کے ساتھ ؟ مگر سوجی کہاں ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #17,025
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عنوان طرح طرح کے
پھر تو ہمارا مراسلہ میٹر الٹا چلنا شروع ہو جائے گا روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #23
نومبر 15، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا کرے کہ یہ محفل اور محفلین یونہی شاد و آباد رہیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #17,023
نومبر 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔
مونگ پھلیوں کے بھاگ کا موسم جو ہوا۔۔۔ جاگنے دیں احمد بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #77
نومبر 15، 2021
فورم:
محفل چائے خانہ
برٹنی سپیئرز کی ’زندگی کا بہترین دن‘، والد کی ’ظالمانہ سرپرستی‘ سے چھٹکارا
برٹنی سپیئرز کی ’زندگی کا بہترین دن انھیں بہت مبارک ہو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #2
نومبر 13، 2021
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
سلامت رہئیے سیما آپا۔ آپ بہت اچھی ہیں۔ :love:
گُلِ یاسمیں
Post #3,238
نومبر 13، 2021
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top