نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی بالکل۔۔۔ اچھی صورت حال نہیں۔ اللہ پاک بہتری فرمائیں آمین
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پہلے جو کھائی وہ ہم نے اپنے حصے کی کھائی۔۔۔ اب جو کھائیں گے وہ آپ کے حصے کی کھائیں گے۔ ٹھیک ہو گیا نا پورا حساب ناپ تول کر؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پوری ترکاری ہی بنانی تھی نا۔۔۔ آدھی بناتیں تو باقی آدھی کا کیا کرنا تھا سیما آپا
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    فرنی بنائی ۔۔۔ اور کھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی ان شاء اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی کافی حالات خراب ہو گئے ہیں۔ شاید ماسک بھی پھر سے آ جائے ۔ فی الحال تو نہیں ہیں۔ کچھ اسکولز وغیرہ بند ہو چکے ہیں۔ آگے آگے دیکھئیے کیا ہوتا ہے۔ ثم آمین۔
  7. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ڈیجیٹل ویکسین ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔ لگوائیں گے تو لگے گی نا بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔ ہم تو نہیں لگوا رہے ویکسین۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثم آمین۔۔۔ اللہ پاک قبول فرمائیں سب کے لئے خیر و عافیت کی دعائیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹہنیاں ساری خراب کر دی ہیں ان طوطوں نے ہمارے ایک پودے کی۔۔۔۔ شکر ہے کہ اصلی والا نہیں تھا ورنہ ان طوطوں کی شامت آنی تھی خوب
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اس جانب توجہ دلائی تھی آپ نے۔۔۔۔۔ سمجھ گئے ہم اگرچہ اس بیچ کئی گھنٹے گزر چکے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ عثمان بھائی۔ ۔۔۔ سلامت رہئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    بالکل بالکل۔۔۔۔ لیکن فضیلت والا دوپٹہ بھی یاد رکھئیے گا ضرور باقی باتوں کے ساتھ ساتھ۔ مگر وہ ڈیجیٹل نہ ہو ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے ہم بھی حاضر ہیں محفل میں۔ کوئی چائے پانی کا ہی پوچھ لے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رتی بھر جو سمجھ آئی ہو ہمیں کہ کس چیز پر توجہ فرمانی ہے ہمیں۔۔۔ بتائیے تو ذرا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ابھی سے شکریہ نوازش مت کہئیے۔۔۔ کیا معلوم ہمیں یاد ہی نہ رہے کہ عدنان بھائی کے لئے پائے بچا کر رکھنے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانٹ نہ پڑ جائے سیما علی آپا سے ۔۔۔ اس لئے فعال ہونا ہی پڑا۔ کیسے ہیں آپ استادِ محترم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی جی عدنان بھائی۔۔۔ آپ کے لئے الگ سے رکھ دیں گے بچا کر تھوڑے سے پائے
  19. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جانے کب ختم ہوں گے یہ ٹیسٹ۔۔۔۔ یہاں تو کل سے ریسٹورنٹ میں جانے تک کے لئے پھر سے ٹیسٹ شروع۔ بہت ساری پابندیاں پھر سے لوٹ آئی ہیں۔
Top