نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    نہ زیک بھائی۔۔۔۔ زندگی بھلا برباد کرنے والی چیز ہے۔ اسے تو آباد ہی رہنا چاہئیے۔ انعام ملے یا نہ ملے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسمت کی بات ہے کہ ہم اس جیسی دوسری لڑی میں آپ کو پکار رہے تھے لاریب اخلاص۔۔۔ اور آپ یہاں ہمیں پکار رہی ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    یہ ظلم ہے۔۔۔ ستم ہے فہد بھائی۔ ہم نہ سہیں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اور اس فی الحال کو کب غائب کر کے ہمیں اس راز سے روشناس فرمائیں گی سیما آپا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    ٹھیک ہے۔۔۔ آج سے اس کوچے پہ ہمارا قبضہ ہو گیا۔ بس آپ جلدی سے کوئی پٹواری بلا کر اس کے سارے جملہ حقوق ہمارے نام محفوظ کروا دیجئیے تا کہ کوئی جھنجھٹ نہ گلے پڑے بعد میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تشریف لائے ہیں تو محفل ہی سونی پڑی ہے۔۔۔ لاریب اخلاص کہاں ہیں آپ،گُل نے آپ کو یاد کیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ہم تو اپنے لئے دعوت نامہ کے منتظر تھے مگر آپ نے ہمیں ہی میزبان بنانے کا سوچ لیا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی راستے سے واقف ہیں۔ انھیں راہ دکھانے کے لئے ساتھ لیتے آئیے۔ آسانی رہے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردیاں گزر ہی جائیں گی لیکن ابھی بہت ٹائم باقی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدائے بزرگ وبرتر ہر چیز پہ قادر ہیں۔۔۔ وہ ضرور ان دعاؤں کو قبولیت بخشیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لڑی برباد کیجیے

    لڑی تو برباد کروا لی مگر کوئی انعام وغیرہ نہ دیا تا کہ حوصلہ افزائی ہی ہو جائے کم سے کم-
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    سیما علی آپا۔۔۔ آپ ہی چلائیے یہ ٹیوشن سینٹر۔۔۔ ورنہ ہماری نالائقی پہ سب سے زیادہ اعتراض آپ ہی کو ہونا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو۔ ایک ناشتہ کی دعوت ہمیں دینا بھی بنتا ہے اس خوشی میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

    ہمیں حاضر سمجھئیے۔۔۔۔ روؤف بھائی اب یہ آپ پر لازم ہے کہ بھولنے کی صورت ہمیں پھر سے یاد دلائیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    کوچہ ء آلکساں اتنا ویران کیوں ہے۔۔۔۔ نیرنگ بھائی آباد کیجئیے اپنا کوچہ ورنہ قبضہ کر لیا جائے گا اس پہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحمتیں نازل ہوں آپ سب پر اللہ پاک کی۔۔۔ آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالیاں پتوں سے خالی ہو گئیں۔۔۔خزاں اپنا رنگ جمانے لگی ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اگر تو یہ تحقیق پچھلی جمعرات سے پہلے پڑھنے کو مل جاتی تو ہم اسے پلو میں باند ھ لیتے اور مونگ پھلیاں کھانے کے بعد جوس پی کر اپنا گلا خراب نہ کرتے اور نہ بخار پاس پھٹکتا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    عرصہ ء دراز سے نہ لکھنے کی وجہ سے اردو تھوڑی گلابی ہو گئی ہے۔۔۔۔ ان شاء اللہ جلدی بہتری آ جائے گی۔ پیشگی معذرت خواہ ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    لیجئیے آپا ہم حاضر ہیں۔۔۔۔ لائیے مونگ پھلیاں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    پرسش بولیں تو؟ تفتیش کے معنوں میں نا سیما آپا؟
Top