نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    غزل: ایک پتھر کہ دست یار میں ہے ۔ ۔۔ قمر جمیل

    السلام علیکم احمد بھائی۔۔۔۔ ہم ہیں تو یہیں ۔۔۔ مگر کچھ اس طرح کہ اپنی بھی خبر نہیں۔ اپنی ننھی سی جان کو بہت ساری مصروفیات میں ڈال لیا ہے۔ مراسلہ میٹر تو سست ہوا نہیں لگ رہا۔ درست کہا ناسیما علی آپا
  2. گُلِ یاسمیں

    آج کی ویڈیو

    درست فرمایا سیما آپا آپ نے۔۔۔۔ سمجھ میں آنے کی حد تک ٹھیک ہے مگر بولئے گا نہیں ورنہ ہمارے جیسا حال ہو گا۔ :love:
  3. گُلِ یاسمیں

    آج کی ویڈیو

    زبردست ہے روؤف بھائی۔۔۔۔ لیکن ابھی ہمیں مزید سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ امید ہے ایک دن کامیابی حاصل ہو ہی جائے گی۔ تب تک کسی نئی زبان سیکھنے کی جانب ہمارا دھیان نہ کروائیے گا ورنہ مشکل میں آپ ہی نے آنا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    نقوش اردو محفل ،سال بہ سال

    تو کوئی انعام وغیرہ پیش کیجئیے وقار بھائی تا کہ حوصلہ بڑھے اور 2022 اپنے نام کرنے کی تگ ودو کر سکیں سیما علی آپا کے ساتھ مل کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    نقوش اردو محفل ،سال بہ سال

    اچھی لڑی بنائی ہے وقار بھائی۔ اسی بہانے محفل کے گزرے ماہ و سال کے رنگ بنا محنت دیکھنے کو مل جائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پکائی تو بریانی مگر کھائے کباب۔۔۔ وجہ کوئی نہ پوچھے ورنہ ہم بدذوق کہلوائیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    جیسے ہی ہمارے کانوں تک آپ کی آواز پہنچی۔۔۔ سب چھوڑ چھاڑ ہم آ گئے آپ کی محفل میں۔ مصروفیات تو بس خود ساختہ ہیں کہ خود کو بہلانا بھی تو ہے نا سیما آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اِس لِیے تو سب چراغوں کو بُجھا رہنے دیا

    بہت خوب سبھی اشعار۔۔۔ اپنے اپنے طور کا ہے ہر کوئی جوہر شناس ہم کو بھائی سادگی، ناز و ادا رہنے دیا سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    ہاں نا ۔۔۔ کینو ۔۔ وہ بھی سردیوں کی دھوپ میں بیٹھ کر نمک چھڑک کر کھانا۔۔۔ اور کھاتے ہی جانا۔ پوری پیٹی بھی کم پڑ جائے گی اس طرح۔ پائے۔۔۔ چھوٹے یا بڑے؟ ہاں عدنان بھائی نے کون سا شبھ قدم اٹھانے کے لئے مہورت نکلوانا تھا۔۔۔ مرضی کے مالک ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    جی جی ضرور مشورہ کیجئیے۔۔۔۔ اور دوپٹوں کے علاوہ بھی جو مناسب لگے، منگوا دیجئیے عاطف بھائی۔۔ ہم نے کوئی منع تھوڑی کرنا ہے۔ بس سمجھ لیجئیے کہ پھر تو ہمارے آنے کا بھی بہانہ بنا رہے گا،
  11. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    تو کیا عدنان بھائی پھر سے گٹکے پہ لگ گئے۔۔۔۔ اتنی مشکل سے تو چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا انھوں نے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    لگتا ہے کہ کرکٹ کی کمنٹری جیسا سماں بندھنے والا ہے ۔۔۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    جی جی عاطف بھائی۔۔۔ اب لگے ہاتھوں وہ ادھار بھی چُکا ہی دیجئیے۔۔۔۔ جلدی سے لسٹ بنائیے اور ایک کی بجائے دو منگوا دیجئیے فضیلت کے دوپٹے۔ اب دیر مت کیجئیے گا ورنہ ہم نے غائب ہو جانا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    جا ہی رہے ہیں تو سیما آپا والی لسٹ کی خریداری دو بار کیجئیے گا۔۔۔۔ مشکور و ممنون ہوں گے۔ خرچے کی ذمہ داری سیما آپا کے سپرد ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    جلدی سے اگلا حصہ پیش کیجئیے کلیم بھائی ۔۔۔۔ انتظار ہے کہ زرد رنگ نے کیا رنگ دکھایا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین ہماری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے ہیں۔ اللہ پاک سب کو صحتمند اور شاد و آباد رکھیں۔ آمین۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ان شاء اللہ۔ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے ۔ جھولی بھر بھر دیجئیے۔۔۔ کیا معلوم کس کی دعا قبولیت کا شرف پائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لچکیلے موتی

    سیما آپا ایک آدھ اضافی منگو لیجئیے۔۔۔۔ اور خرچہ آپ کے ذمہ۔ اچھی سی آپا ہیں نا آپ ہماری۔
  19. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آپ کا مطلب ہے دس فیصد۔۔۔ یعنی یہ تو آٹے میں نمک کے برابر ذمہ داری ہوئی نا پھر تو۔۔۔ اس میں کیا کمال ہوا۔
Top