تاسف ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے

یاسر شاہ

محفلین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ جل شانہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے۔آمین

ساقیایاں لگ رہا ہے چل چلا و
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
درد
 
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ﷲ تعالی مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
 

م حمزہ

محفلین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
 

سید عمران

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
کسی نے ملک بنایا، کسی نے بچایا۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائیں۔ آمین!!!
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
 
Top